محمد تابش صدیقی
منتظم
غصیلے ہیڈ ماسٹر
خالد محمود چوہدری صاحب
خالد محمود چوہدری صاحب
اب منتظر رہیے گا، جی ہاں، اُسی کے، جو قریب قریب ہر محفلین کا مقدر ہے!غصیلے ہیڈ ماسٹر
خالد محمود چوہدری صاحب
جسکی وجہ سے میری ڈش خراب ہو گئی!کسے کہنا تھا، پھر سے دیکھتے ہیں۔ وہی تو، عرفان میاں تو سلجھے سلجھائے انسان ہیں، ماشاءاللہ! مفت میں نشانہ ادھر کو لگ گیا! بے چارے، ڈاکٹر صاحب!
صرف آفلائن ملنے والوں کو نظر آ سکتے ہیں، اس لیے کہا!اور آن لائن؟؟؟
فرقان احمد بھائی ذرا اپنی بھرائی ہوئی آواز تو سنائیں۔