ریحانِ محفل بھی چلے گا۔ہونہارِ محفل محمد ریحان قریشی
آپ کو اپنے خطابات کم لگ رہے ہیںانگارہء محفل، بے چارہء محفل، جوشاندہء محفل کے خطابات کسے دیے جائیں؟
پھر پیناڈول سے کام نہیں بنے گا۔ کوئی امیٹریکس وغیرہ لینی ہو گیمحفلین کا علاج
ارے بھئی، ابھی تو بہت سے خطابات باقی ہیں۔ چلبلِ محفل، بلبلِ محفل وغیرہ وغیرہ! ہم کون کون سے خطابات وصول پائیں گے؟آپ کو اپنے خطابات کم لگ رہے ہیں
ذیشانِ محفل!خدام عروض ۔ ڈویلیپر اوزان ۔ صدائے آہنگ ۔۔۔ اپنے سید ذیشان بھائی۔
ملنے ہیں ابھی مجھ کو خطاب اور زیادہارے بھئی، ابھی تو بہت سے خطابات باقی ہیں۔ چلبلِ محفل، بلبلِ محفل وغیرہ وغیرہ! ہم کون کون سے خطابات وصول پائیں گے؟
پرانے محفلین یاد آ گئےانگارہء محفل، بے چارہء محفل، جوشاندہء محفل کے خطابات کسے دیے جائیں؟