آٹھویں سالگرہ محفلین کو دنیا کی سیر کرائیں

فلک شیر

محفلین
سونار بنگلہ کے ماکولات و مشروبات...........
رمضان کی روایتی مٹھائیاں.........
ramadan17.jpg
bangladesh-ramadan-2009-8-23-9-43-0.jpg
SAM_0047.JPG
newimg.php
شوندیش...............​
f326e_SWE.MUS.0005.SD.gif
کچا گولا..........​
6e1ff_SWE.MUS.0006.KG.jpg
Muslim-Kacha-Golla.jpg
لڈو​
b25b2_SWE.MUS.0007.LD.jpg
گلاب جامن.........​
lalmohon.jpg
ایک اور لڈو​
224482-Indian-Sweets-1_phixr.jpg
مالپوآ..........​
S5005663.JPG
چم چم.............​
festival-foods-bengali-recipes-bengali-sweets-indian-recipes-durga-puja-kolkata-slice-of-real-life.jpg
ملائی سینڈوچ.........​
malaisandwich.jpg
 

arifkarim

معطل
میرا آجکل گرمیوں میں سیر کا موڈ ہو رہا ہے۔ کیوں نہ ناروے کے خوبصورت پہاڑوں کی سیر کی جائے؟
8166-Norway_Europe_03.07.2012_21.jpg
1-Geirangerfjord-norway.jpg
اور اگر ایڈونچر کا بھی شوق ہو تو:​
on_a_cliff_over_geirangerfjord_more_and_romsdal_west_norway_photo_c_h-innovation_norway.jpg
trolltunga-norway.jpg
Fjords+and+the+Preikestolen+cliff+Norway_5.jpg
boulder-climber_2100439i.jpg
article-2171810-140043D4000005DC-435_964x634.jpg
 

یوسف-2

محفلین
آمے تماکے بھالو باشی بنگلہ دیس جانے کو ام نے بی دھوتی کھرید لیا ہے دووسوٹکے مے :)
جانے کو یک دم تیاراے ام بس نیرنگ خیال کو سات لے جانا کواے اس چھوکرا سے مشلی پکوانا اے واں

زبیر بھیا! جلدی سے دھوتی بیچ کر لنگی خرید لیں۔ بنگلہ دیش کا ”قومی لباس“ لنگی-بنیان ہے۔
India-Lungi.jpg


533855_10151219354849807_133283694_n.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ساری لڑکیاں تیار ہوجائیں نیرنگ خیال کو اپنے ساتھ لے جائیں یہ گاڑی ڈرائیوکرنے اور سامان اُٹھانے
کے کام آئے گا:) - نیلم ملائکہ فرحت کیانی ناعمہ عزیزعائشہ عزیزعینی شاہ ماہا عطا
دبئی جائیں شاپنگ کریں محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ٹرپ میں نے ارینج کیا ہے پیسے آپ لوگ
ابن سعید سے لیں اور گھوم کے آئیں اورہاں میرے لیے بادام والی کھجوریں لانا مت بھولیے گا :)
dubai-shopping-festival.jpg


cityscapes_dubai_DSC_0351_sRGB_y.jpg
شاپنگ کے پیسے اور ٹکٹ تو مجھے ابھی تک نہیں ملا۔۔۔ کسی نے چرا تو نہیں لیا ؟؟؟
 

زبیر مرزا

محفلین
شاپنگ کے پیسے اور ٹکٹ تو مجھے ابھی تک نہیں ملا۔۔۔ کسی نے چرا تو نہیں لیا ؟؟؟

پیسے نہیں ابن سعید بھائی نے سب کے لیے کریڈٹ کارڈز بنوائے ہیں اور ٹکٹ کیسا محفل کا اپنا طیارہ ہے اس پرسفرکریں یہ
طیارہ محفل کے لیے نبیل بھائی نے خریدا ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ھ
پیسے نہیں ابن سعید بھائی نے سب کے لیے کریڈٹ کارڈز بنوائے ہیں اور ٹکٹ کیسا محفل کا اپنا طیارہ ہے اس پرسفرکریں یہ
طیارہ محفل کے لیے نبیل بھائی نے خریدا ہے
ہائے مجھے کیوں نہیں نظر کیوں نہیں آ رہا اتنا بڑا طیاره!!!
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ساری لڑکیاں تیار ہوجائیں نیرنگ خیال کو اپنے ساتھ لے جائیں یہ گاڑی ڈرائیوکرنے اور سامان اُٹھانے
کے کام آئے گا:) - نیلم ملائکہ فرحت کیانی ناعمہ عزیزعائشہ عزیزعینی شاہ ماہا عطا
دبئی جائیں شاپنگ کریں محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ٹرپ میں نے ارینج کیا ہے پیسے آپ لوگ
ابن سعید سے لیں اور گھوم کے آئیں اورہاں میرے لیے بادام والی کھجوریں لانا مت بھولیے گا :)

اب مجھے مرزا کے کارناموں کے نام سے کچھ لکھنا پڑے گا۔۔۔۔ :clown: کیوں زبیر مرزا بھائی۔۔۔۔۔ :cowboy:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کی آٹھویں سالگرہ کی خوشی پر چارجولائی کو چچا اوباما نے تمام محفلین کو امریکہ آنے کی دعوت دی-
مزید اطلاعات کے مطابق ابن سعید بھائی - ظفری بھائی اورجہانزیب بھائی مہمانوں کی خاطرمدارات کے لیے انتظامات میں مصروف ہوگئے اورمحب علوی فرارہوگئے-
اس اعلان پر پھوپھو ہیلری اورچچی مشیل اوباما نہیں خوشی کا اظہار کیا اورمحفلین کے استقبال کے لیے پان اورپھولوں کے ہاربنانے کا کام تیزی سے شروع کردیا-
پھوپھو ہیلری نے نیرنگ خیال سے ملاقات کو خوش آئند قراردیا اور زوردیا کہ ان جیسے ایک صاحب کی امریکہ کو بھی اشد ضرورت ہے -

میرے ورگے مک نئیں سکدے
ٹاواں ٹاواں ہو سکدا اے
:p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگرچہ ان دنوں مصروفیت بہت زیادہ ہے لیکن شاپنگ ٹرپ سے زیادہ ضروری کام کیا ہو سکتا ہے بھلا۔ اس لئے میں بھی آ گئی۔ زبیر مرزا یہ تو بہت اچھا کیا کہ نیرنگ خیال کو سامان سنبھالنے کا کام سونپ دیا۔ اگر کہیں کوئی سامان ادھر ادھر ہو بھی گیا تو وہ 'کولمبو 2' کا کردار ادا کرتے ہوئے سراغ لگا کر گمشدہ چیز ڈھونڈ نکالیں گے۔ (y)
عائشہ عزیز اور نیلم میں تو اتنی جلدی میں تھی کہ میں نے سامان ہی پیک نہیں کیا۔ جو ٹرپ پر بھیج رہے ہیں انہیں کے خرچے پر وہیں سے خرید لوں گی۔:lightbulb:

ویسے زبیر مرزا آپ نے ابن سعید سے پیسے لینے کا کہہ کر تو ٹرپ پر نہ بھیجنے والی بات کر دی ہے۔ آپ کو معلوم تو ہو گا کہ وہ جو صندوق ہر سالگرہ پر تعاون سے بھر جاتا ہے بلکہ اوور فلو ہو جاتا ہے اس پر سعود بھائی ایسا جادو کرتے ہیں کہ وہ خالی ہی دِکھتا ہے اور اب بھی سعود بھائی نے یہی کہنا ہے کہ صندوق کُھل نہیں سکتا۔ اس کا تالا زنگ آلود ہو چکا ہے۔ اور اگر ہم لوگوں نے کسی طرح صندوق کھلوا لیا تو سعود بھائی نے جادو کر کے پیسے غائب کر دینے ہیں۔:roll:

یار مجھے کہیں محفلی کڑیوں کا قلی کا خطاب تو نہیں ملنے والا۔۔۔۔۔ :cry:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top