بھلکڑ
لائبریرین
ارے واہ !!!!!آمے تماکے بھالو باشی بنگلہ دیس جانے کو ام نے بی دھوتی کھرید لیا ہے دووسوٹکے مے
جانے کو یک دم تیاراے ام بس نیرنگ خیال کو سات لے جانا کواے اس چھوکرا سے مشلی پکوانا اے واں
زبیر مرزا کو تو بونگالی بھی آتا اے۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے واہ !!!!!آمے تماکے بھالو باشی بنگلہ دیس جانے کو ام نے بی دھوتی کھرید لیا ہے دووسوٹکے مے
جانے کو یک دم تیاراے ام بس نیرنگ خیال کو سات لے جانا کواے اس چھوکرا سے مشلی پکوانا اے واں
ارے آپی پیدل لے کے جاؤ گی ۔۔۔۔کیا!!!!!
ارے کیوں اردو محفل کا جہاز ہے نا اُس پہ جائیں گے ،،پیدل لے کے جاؤ گی ۔۔۔ ۔کیا!!!!!
[/SIZE][SIZE=7][COLOR=#ff0000]قُلی[/COLOR] کو بھی ٹیگ کرو
تو کیا خیال ہے فرحت آپی پھر کسی صندوق کو کھسکانے کی سازش کریں؟ کھلوانا میرا کام ہے
ٹھیک ہے بہناارے فکر ناٹ
میں سعود بھائی کو لگاتی ہوں اپنی حکایات کی طرف ،،اور آپ دونوں مل کر صندوق اُڑا لینا
یعنی پہلے بھیا کے موبائل پر قبضہ کرنا ضروری ہےہمارے فون پر فوراً الرٹ آ جائے گا اگر ذرا بھی چھیڑ چھاڑ کی گئی صندوقوں سے یا ان کو جشن گاہ سے باہر لے جانے کی کوشش کی گئی۔ باقاعدی "جیو فینسنگ" کی گئی ہے۔ نیز یہ کہ پورے جشن گاہ میں سائرن بج اٹھیں گے۔ اور ان کو کھولنا تو محال ہے۔
آمے تماکے بھالو باشیآمے تماکے بھالو باشی بنگلہ دیس جانے کو ام نے بی دھوتی کھرید لیا ہے دووسوٹکے مے
جانے کو یک دم تیاراے ام بس نیرنگ خیال کو سات لے جانا کواے اس چھوکرا سے مشلی پکوانا اے واں
یعنی پہلے بھیا کے موبائل پر قبضہ کرنا ضروری ہے
آپ نے اس کو آپریٹ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا۔۔ بہت خوب بھیاکوئی فائدہ نہیں ہوگا شونا پری کیوں کہ وہ فون کورنیا آئڈینٹٹی میکینزم سے پر کام کرتا ہے اور تبھی آپریٹ ہو سکتا ہے جب ہم اس کو آنکھیں کھول سیدھے دیکھ رہے ہوں۔
آپ نے اس کو آپریٹ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا۔۔ بہت خوب بھیا
اب کچھ مشکل نہیں
آپ کچھ بھول رہے ہیں شاید
تو آپ کو کیا لگتا ہے باقی سب آپ سے معلوم کرنا کوئی مشکل کام ہے۔۔ اور کیا میرے پاس دھمکیوں کی کمی ہے؟ہم بالکل بھی نہیں بھول رہے۔ اور ہمیں پتا ہے کہ فون کس کا ہے۔ نیز یہ کہ آپریٹ کرنے کی ترکیب ضرور بتائی ہے لیکن اتنا کافی نہیں، یہ تو اس کا محض ایک چوتھائی حصہ ہے۔۔۔
تو آپ کو کیا لگتا ہے باقی سب آپ سے معلوم کرنا کوئی مشکل کام ہے۔۔ اور کیا میرے پاس دھمکیوں کی کمی ہے؟
نہیں ناں بھیا خود حاصل کا مزہ ہی کچھ اور ہےدھمکیوں کے زور پر حاصل کرنا ہے تو صندوق کھولنے کی تکنیک کے جھگڑے میں کیوں پڑنا؟ سیدھے وہ حاصل کر لیں جو صندوق میں ہے۔