زیک
مسافر
بندوق نہیں اپنے پاسبندوق لے کے؟
بندوق نہیں اپنے پاسبندوق لے کے؟
کہیں پڑھا تھا کہ جارجیا میں ویپن نہ رکھنا غیرقانونی ہے۔بندوق نہیں اپنے پاس
جارجیا کے شہر کینیسا میں یہ قانون ہے۔ لیکن نافذ العمل نہیںکہیں پڑھا تھا کہ جارجیا میں ویپن نہ رکھنا غیرقانونی ہے۔
جس قسم کی ضیافت کا اہتمام ان کی جانب سے ہو رہا تھا، ان کا تو اپنا کام انسپیکشن کے قابل ہے۔
تیار گھر پہ ہی ہوں گے یا پارلر وغیرہ؟
اب آپ لوگ تیار ہو جائیں ہم آپ سب کو عہدوں پر تعینات کرنے لگے ہیں ۔
نہ گھر پر اور نہ پارلر میں ۔ہم خود بھائی صاحبان کا میک اپ کریں گے ۔تیار گھر پہ ہی ہوں گے یا پارلر وغیرہ؟
فوڈ انسپکٹر سے میک اپ آرٹسٹ تک!نہ گھر پر اور نہ پارلر میں ۔ہم خود بھائی صاحبان کا میک اپ کریں گے ۔
واقعی؟ کوئی بات نہیں، کچھ دنوں میں خود ہی بند ہو جائے گی۔وارث بھیا مبارک باد قبول فرمائیے۔ آپ کو غالب اکیڈمی کا سرپرستِ اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے۔
یعنی غالب اکیڈمی سے غالباً اکیڈمی بن جائے گی۔واقعی؟ کوئی بات نہیں، کچھ دنوں میں خود ہی بند ہو جائے گی۔
پارلر تو انسپیکٹریس جائیں گی!!!تیار گھر پہ ہی ہوں گے یا پارلر وغیرہ؟
بھیا آپ کے لیےچوکیداری کا کام زیادہ مناسب ہے کیونکہ محفل میں مدیری کر کے آپ کو نظر رکھنے کا کافی تجربہ بھی ہوگیا ہے ۔ہم بھی چند روز قبل تک محفل میں مدیر کے منصب پر فائز تھے؛ اب ہم بھی ویلوں میں شامل ہو چکے۔ ہمارے لیے بھی کوئی کام کاج تجویز کیجیے۔
اچھا تو ایسے ہیں فرقان بھائی۔۔۔بھیا آپ کے لیےچوکیداری کا کام زیادہ مناسب ہے کیونکہ محفل میں مدیری کر کے آپ کو نظر رکھنے کا کافی تجربہ بھی ہوگیا ہے ۔
لو۔ یہ کام تو کب کا شروع ہے۔
آہم آہم۔۔۔ واہ کیا کام ڈھونڈا ہے۔۔میں آپ جنابہ محترمہ ہادیہ صاحبہ کو کونسلنگ ڈیپارٹمنٹ آف اردو محفل کا ہیڈ مقرر کرتی ہوں اور ان سے التماس ہے کہ فارغ اوقات میں محفلین کی فری کونسلنگ کی جائے اور انہیں مفید مشوروں سے نوازا جائے۔
فرقان بھائی تو کیا آ پ اسے صرف خان صاحب سمجھ رہے تھے۔ ۔ ۔یہ لڑکا ضرورت سے زیادہ سیانا ہے۔
دوسروں کی زمین ہڑپنے کی اتنی شدید خواہش!حاضر جناب۔
ویسے یہ تو مشکل پوسٹ ہے۔ ہمیں تو کوئی پٹواری وغیرہ لگوا دیں۔