الشفاء
لائبریرین
ویسے تابش بھائی، کڑاہی کا جنگلہ زبردست ہے۔۔۔ کہاں سے بنوایا ہے؟
اب آپ پول تو نہ کھلوائیں۔بس اتنا سمجھ لیں کہ بنوایا نہیں ہے۔ویسے تابش بھائی، کڑاہی کا جنگلہ زبردست ہے۔۔۔ کہاں سے بنوایا ہے؟
یہ احتجاج ان کے حق میں ہے یا ان کے خلاف؟عدنان بھائی کو املا کی صفائی کا منتظم اعلیٰ مقرر کیا جاتا ہے!!!
احتجاج نہیں ہے۔۔۔یہ احتجاج ان کے حق میں ہے یا ان کے خلاف؟
کیا نظر پائی ہے۔ سبحان اللہ
اور آخری بھی۔ پھر انہوں نے دفتر کیا خاک چلانا ہے۔یہ ممکن نہیں ہے۔
کیونکہ پہلے کسٹمر تو یہ خود ہوں گے۔
اس کے بعد تو ایک نیا بورڈ لگے گااور آخری بھی۔ پھر انہوں نے دفتر کیا خاک چلانا ہے۔
اور ہم نے بین السطور یہ پڑھا کہ مزید ویہلوں مشٹنڈوں کو دھندے پہ لگانے کا انتظار رہے گا.مزید پوسٹس کا انتظار رہے گا
ہم نے تو سنا ہے کہ جو کچھ نہیں کرتا وہ کمال کرتا ہے ہی ہی ہیاور ہم نے بین السطور یہ پڑھا کہ مزید ویہلوں مشٹنڈوں کو دھندے پہ لگانے کا انتظار رہے گا.
سنا تو ایسا ہی ہے لیکن دھیان رہے کہ کہیں ہم اپنی اپنی پروفائلز پر 'مدیرِ باکمال' پڑھنے بھی نہ لگ جائیں!ہم نے تو سنا ہے کہ جو کچھ نہیں کرتا وہ کمال کرتا ہے ہی ہی ہی
پھینی تو نہیں لگ رہی یہ؟
وہ ساتھ والے کاؤنٹر پر ہے۔پھینی تو نہیں لگ رہی یہ؟
مجھے اندازہ تھا اسی لیے میں نے پہلے ہی سٹاک لے لیا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔
2 پیٹی انور رٹول بھیجنا بھائی۔مجھے اندازہ تھا اسی لیے میں نے پہلے ہی سٹاک لے لیا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔
انور رٹول یا اکمل رٹول؟2 پیٹی انور رٹول بھیجنا بھائی۔
اکمل رٹول تو سیمپل کے طور پر مفت ساتھ بھیجیں گے مشہوری کے لیے۔انور رٹول یا اکمل رٹول؟
ابھی تو ہمارے صوبے کا تحفہ قبول کریں اپنی فصل لگائنگے تو ضرور بھیجینگے۔۔۔۔اکمل رٹول تو سیمپل کے طور پر مفت ساتھ بھیجیں گے مشہوری کے لیے۔