محمد تابش صدیقی
منتظم
کیا بات ہے سندھڑی کی۔ خاص طور پر ملک شیک میں تو سندھڑی آم ہی مزا دیتا ہے۔ابھی تو ہمارے صوبے کا تحفہ قبول کریں اپنی فصل لگائنگے تو ضرور بھیجینگے۔۔۔۔

برسوں کی صفائی دنوں میں تو نہیں ہوگی نا!!!محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی تو ایسے کام دھندے پر لگے کہ یہاں سے غائب ہی ہو گئے۔