جاسمن

لائبریرین
IMG-20200710-192230.jpg

جب بھی گذر ہوا ترے دلشاد شہر سے
آنکھوں سے خاک چوم لی ہر ایک راہ کی
امجد علی راجا
 
IMG-20200710-192230.jpg

جب بھی گذر ہوا ترے دلشاد شہر سے
آنکھوں سے خاک چوم لی ہر ایک راہ کی
امجد علی راجا
السلام علیکم۔ یاد کرنے کے لئے شکریہ آپی۔
بہت عمدہ لڑی ہے۔ انشاءاللہ شروع سے آخر تک فیضیاب ہونے کی کوشش کروں گا۔
میں نے بہت مدت پہلے فیس بک کے لئے کچھ پوسٹرز بنائے تھے، اجازت ہو تو شرکِ محفل کروں؟
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
اللہ اللہ ماشاءاللہ!
یہ شعر محترم الف عین صاحب کا ہے۔
یہ شعر میں اکثر پڑھتی ہوں مجھے بہت بہت بہت پسند ہے آج یہ جان کے دل میں اور بھی عزت بڑھ گئی۔اور خوشی بھی ہوئی!
اللہ جی آپ کو صحت والی اچھی لمبی زندگی دیں آمین۔
 

صابرہ امین

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم۔ یاد کرنے کے لئے شکریہ آپی۔
بہت عمدہ لڑی ہے۔ انشاءاللہ شروع سے آخر تک فیضیاب ہونے کی کوشش کروں گا۔
میں نے بہت مدت پہلے فیس بک کے لئے کچھ پوسٹرز بنائے تھے، اجازت ہو تو شرکِ محفل کروں؟

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کہاں غائب رہتے ہیں آپ؟
یہاں سالگرہ کی تقریب چل رہی ہے اور آپ ابھی اجازت مانگ رہے ہیں!
ضرور ضرور۔۔۔۔ :)
 

جاسمن

لائبریرین
Top