جو بھی جس لمحے جیت گیا ہم اس کو سکندر کہتے ہیں۔
صابرہ امین
صابرہ جی !!!!!
الله رب ذوالجلال سے دلی دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کی اور ھماری زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیئے روشن کرے جنکی روشنی کبھی مدھم نہ ہو ۔ ۔ ۔
آمین یا رب العمین
سیما علی
سر آپ نے بالکل درست فرمایا ،آئیندہ احتیاط کروں گی،غلطی تو غلطی ہے اورساتھ اصلاح بے حد ضروری ہے ۔سیما علی بہن اور صابرہ امین بٹیا، بھئی جو تحریر یا کمپوزنگ کی اغلاط ہوں، ان کو درست کر کے گرافکس میں استعمال کیا کریں۔ صابرہ کے 'سکند ر' کو تو بھلے ہی قبول کیا جا سکتا ہے( مگر میں اسے بھی قبول نہیں کرتا) لیکن 'رب العمین' تو قطعی قابل قبول نہیں
سیما علی بہن اور صابرہ امین بٹیا، بھئی جو تحریر یا کمپوزنگ کی اغلاط ہوں، ان کو درست کر کے گرافکس میں استعمال کیا کریں۔ صابرہ کے 'سکند ر' کو تو بھلے ہی قبول کیا جا سکتا ہے( مگر میں اسے بھی قبول نہیں کرتا) لیکن 'رب العمین' تو قطعی قابل قبول نہیں
ہم کاپی پیسٹ سے زیادہ لکھنے میں غلطیاں کرتےہیں ۔کیونکہ ٹھیک طرح اردو لکھنااردو محفل میں ہی شروع کیا ۔ اس سے پہلے تو رومن سے کام ہوجاتا تھا ۔۔۔ٹھیک کہا آپ نے شدید احتیاط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے کاپی پیسٹ ۔ ۔ ہم نے جوں کا توں بے دھیانی میں چھاپ لیا ۔ ۔ کبھی کبھی یہ حماقت ہو جاتی ہے ۔ ۔ آئندہ "شدید" احتیاط ہو گی ۔ ۔ انشا اللہ ۔ ۔ شکریہ
ہم کاپی پیسٹ سے زیادہ لکھنے میں غلطیاں کرتےہیں ۔کیونکہ ٹھیک طرح اردو لکھنااردو محفل میں ہی شروع کیا ۔ اس سے پہلے تو رومن سے کام ہوجاتا تھا ۔۔۔ٹھیک کہا آپ نے شدید احتیاط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجا فرمایا آپ نے ۔ ۔ ہاں پر کاپی پیسٹ بھی آنکھیں کھول کر کرنا چاہیئے ۔ ۔ جی جی "شدید"
ورنہ ہماری خیر نہیں دوسری وارنگ نہیں ملنا چاہیے۔۔۔۔۔ورنہ تادم تحریر ہم پتھر کے ہو چکے ہیںبجا فرمایا آپ نے ۔ ۔ ہاں پر کاپی پیسٹ بھی آنکھیں کھول کر کرنا چاہیئے ۔ ۔ جی جی "شدید"
ورنہ ہماری خیر نہیں دوسری وارنگ نہیں ملنا چاہیے۔۔۔۔۔ورنہ تادم تحریر ہم پتھر کے ہو چکے ہیں
اردو ویب کے ایمو جی انتہائی بد صورت ہیں اور ہم ٹہرے حسنُ پرست۔۔۔۔۔
پیشگی معذرت!اس بات کی ہم کو کیا پرواہ کہ لوگ کسے کیا کہتے ہیں
جو بھی جس لمحے جیت گیا ہم اس کو سکند ر کہتے ہیں۔
بھئ اس "حسن پرستی" کی داد تو بنتی ہے ۔ ۔
بہت شکریہ آپکے خلوص کا
ﺧﯿﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﻮﭺ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ!!
ﮐﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻧﻮﺭؔ، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺻﻠﮧ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ۔
نور وجدان