تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

میرا کیفیت نامہ
میرا کیفیت نامہ لڑی محفل کے کشیدگی کے دور میں شروع کی گئی تھی ۔کچھ محفلین کی جانب سے جدید کوائف کے ذریعے غیر مناسب اور متنازعہ مواد پوسٹ کیے جانے کی وجہ سے منتظمین نے جدید کوائف کے کالم کی سہولت پر عارضی پابندی عائد کر دی تھی۔تب جاسمن آپا نے میرا کیفیت نامہ لڑی کا آغاز کیا تھا ۔اس لڑی میں محفلین اپنی ذاتی مسائل کیفیت نامے کی صورت میں محفل پر پیش کیا کرتے تھے ۔اس کیفیت نامے کی سب سے عمدہ بات یہ تھی کہ اس کیفیت نامے میں الفاظ کی کوئی قید نہیں تھی ۔اس لڑی میں کیفیت نامہ مکمل تحریر کیا جاسکتا تھا ۔اب اس لڑی کو تالا ڈالا جا چکا ہے کیونکہ اس لڑی کی کوئی حاجت باقی نہیں رہی ۔ جدید کوائف کا کالم محفلین کے لیے موجود ہے۔
 
سید عمران

محفلین

کیا یہ دکھ بھری داستان کا دُکھڑا رونے والی لڑی ہے؟؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
ایک صاحب کے عارضی معطل ہونے کے بعد کسی خاتون نے ان سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دھاگہ شروع کیا تھا۔ اس پر محفلین کے تبصرے قہقہہ آور تھے۔ لیکن اس تھریڈ کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ان خاتون کی (فیک) آئی ڈی کا قصہ بھی تمام ہوا۔ :)
 
فرقان احمد

ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا ۔۔۔!
 
محمد وارث

لائبریرین
جو ہنٹ دیا ہے آپ نے، اس سے تو اک اچھے باوقار محفلین کا نام بھی ذہن میں آتا ہے:)
آپ کے ذہن میں جو نام آیا ہے اس کو نبیل صاحب کے ہنٹ کے ساتھ رکھ کر دیکھیں کہ کیا وہ اس پر پورا اترتے ہیں۔ وہ باوقار محفلین تو واقعی نہیں ہونگے! :)
 
زیک

مسافر
ایک صاحب کے عارضی معطل ہونے کے بعد کسی خاتون نے ان سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دھاگہ شروع کیا تھا۔ اس پر محفلین کے تبصرے قہقہہ آور تھے۔ لیکن اس تھریڈ کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ان خاتون کی (فیک) آئی ڈی کا قصہ بھی تمام ہوا۔ :)
افسوس محفل سے کیسی کیسی اچھی چیزیں تلف ہو گئیں
 
فہیم

واقعی تلف ہوگیا یا پھر بس نظروں سے اوجھل کر دیا گیا :)
 
یہ تو اب تم جیسے جاسوسوں کا کام ہے کہ معلوم کرکےبتائیں۔ نکالو اپنا محدب عدسہ اور کھوج لگانا شروع کر دو۔

محفل کے گراف کی جانب سے التماس ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے لئے ہی سہی اس نادر لڑی کو منظرِ عام پر لایا جائے-
 
Top