نبیل
تکنیکی معاون
محفل کے گراف کی جانب سے التماس ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے لئے ہی سہی اس نادر لڑی کو منظرِ عام پر لایا جائے-
محفل کے گراف کی بجائے آپ محفل کے جاسوس سے رابطہ کریں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ محفل فورم کے تمام رازوں سے واقف ہیں۔
محفل کے گراف کی جانب سے التماس ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے لئے ہی سہی اس نادر لڑی کو منظرِ عام پر لایا جائے-
محفل کے گراف کی بجائے آپ محفل کے جاسوس سے رابطہ کریں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ محفل فورم کے تمام رازوں سے واقف ہیں۔
ایسی کھوجوں کے لیے صرف محدب عدسہ کافی نہیں۔یہ تو اب تم جیسے جاسوسوں کا کام ہے کہ معلوم کرکےبتائیں۔ نکالو اپنا محدب عدسہ اور کھوج لگانا شروع کر دو۔
لیکن کیا وہ اسکو منظرِ عام پر لانے کی ہمت + اختیار بھی رکھتے ہیں؟
یقیناً کوئی بہت ہی با کمال جاسوس رہا ہوگااختیار کا معلوم نہیں، البتہ ان کی ہمت کا جواب نہیں ہے۔ ان کے پاس کچھ سیکرٹ فائلیں بھی ہیں۔ ان سے کہیں کہ ان فائلوں کو منظر عام پر لائیں۔
جدید قواعد میں شامل تھا نکتہ۔ایک صاحب کے عارضی معطل ہونے کے بعد کسی خاتون نے ان سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دھاگہ شروع کیا تھا۔ اس پر محفلین کے تبصرے قہقہہ آور تھے۔ لیکن اس تھریڈ کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ان خاتون کی (فیک) آئی ڈی کا قصہ بھی تمام ہوا۔
قلابازیوں سے تو نادیہ کمانچی ہی یاد آتی ہیں۔ ایسا کچھ اردو محفل پہ تو یاد نہیں پڑتا۔ایک اور ہنٹ۔۔ قلابازیاں۔۔
اس سے زیادہ نہیں بتا سکتا۔
کیا یاد کرا دیا!قلابازیوں سے تو نادیہ کمانچی ہی یاد آتی ہیں۔
اور اس پر یقین ہو گیا۔ایک صاحب کے عارضی معطل ہونے کے بعد کسی خاتون نے ان سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دھاگہ شروع کیا تھا۔ اس پر محفلین کے تبصرے قہقہہ آور تھے۔ لیکن اس تھریڈ کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ان خاتون کی (فیک) آئی ڈی کا قصہ بھی تمام ہوا۔
ایک ہنٹ: محمود غزنوی!
محمود احمد غزنوی نہیںایک ہنٹ: محمود غزنوی!
نہیں۔
آپ نے شادی کی مبارکباد دی تھی یا نہیں؟اگر تو تیسرا ہنٹ "شاہ" ہو تو ہم منزلِ مقصود پہ پہنچ چکے ہیں شاید۔
اگر تو تیسرا ہنٹ "شاہ" ہو تو ہم منزلِ مقصود پہ پہنچ چکے ہیں شاید۔
اصل وقوعے کی ایام میں ہم غیرحاضر تھے، اس لئے اس داستان کو مِس کر گئے۔ بعد میں اشاروں کنایوں میں کی گئی باتوں سے کچھ اندازہ ہوا تھا۔آپ نے شادی کی مبارکباد دی تھی یا نہیں؟
لیکن وہ حقیقت میں خاتون نہیں تھی۔ایک صاحب کے عارضی معطل ہونے کے بعد کسی خاتون نے ان سے محبت کے اظہار کے لیے ایک دھاگہ شروع کیا تھا۔ اس پر محفلین کے تبصرے قہقہہ آور تھے۔ لیکن اس تھریڈ کو بھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ان خاتون کی (فیک) آئی ڈی کا قصہ بھی تمام ہوا۔
اصل وقوعے کی ایام میں ہم غیرحاضر تھے، اس لئے اس داستان کو مِس کر گئے۔ بعد میں اشاروں کنایوں میں کی گئی باتوں سے کچھ اندازہ ہوا تھا۔
آپ کو کیسے علم ہوا؟لیکن وہ حقیقت میں خاتون نہیں تھی۔
اب میں متذبذب ہوں کہ اس کو "تھی" لکھوں یا "تھا"