نکتہ ور
محفلین
ابھی اس رکن کو تلاش نہیں کرپایا۔
ابھی اس رکن کو تلاش نہیں کرپایا۔
اب جب حذف شدہ لڑیوں کی بات چل ہی نکلی تو رقص والی لڑی بھی سامنے آ جائے تو .............
یہ ادارہ نہیں بلکہ محفل کا گراف کہہ رہا ہے-
محفل کے گراف کی جانب سے التماس ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے لئے ہی سہی اس نادر لڑی کو منظرِ عام پر لایا جائے-
اگر آپ کو ترک رقاصہ کا رقص دیکھنا ہے تو یو ٹیوب پہ مل جائے گا۔ڈئیر انتجامیہ
محفل کا گراف فئیر انکار ای سمجھے ؟؟
ابھی تک تو نہیں ہوا۔ آپ کر دیں۔ایک وہ محفلین کے ایک دوسرے کے نام خطوط والا دھاگہ تھا۔
اُس کا ذکر ہوا ہے کیا یہاں؟
خوشگوار پرانی یادیںارے واہ، کیا پرانی یادیں سامنے لائے ہو۔ شکریہ۔
شعر اختر* کا ہے یہ قبلہ فہیمتبھی غالب نے کہا تھا
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
واہ جی واہشعر اختر* کا ہے یہ قبلہ فہیم
مر گیا غالب بنایا جو سہیم *
* اختر انصاری
* سہیم - شریک، حصے دار
کامیاب اور دلچسپ لڑیوں کا تذکرہ مقصود تھا اور کیا کیا یاد کرنے لگ گئے شرارتی محفلین
بھئی گراف تو ان شرارتوں کی شہادتوں کا عکس ہے ۔محفلین نہیں جناب محفل کا گراف -
مجھے تو خود تجسس ہورہا ہے سچ مچ!
مخفی گوشوں تک آپ لوگوں کی رسائی نہیں ہے کیا؟مجھے تو خود تجسس ہورہا ہے سچ مچ!
مجھے تو خود تجسس ہورہا ہے سچ مچ!
مجھے آپ دونوں سے یہ امید نہیں تھی. ارے بھئی! مدیران کی نظر ہر معاملے پر ہونی چاہئیے!!مجھے بھی-
ارے! بڑے گوشوں کا پتا ہے آپ کو! ہمارے عثمان بھائی بھی انتظامیہ میں رہ چکے ہیں کیا؟مخفی گوشوں تک آپ لوگوں کی رسائی نہیں ہے کیا؟
محض فری لانس صحافی ہوں۔ارے! بڑے گوشوں کا پتا ہے آپ کو! ہمارے عثمان بھائی بھی انتظامیہ میں رہ چکے ہیں کیا؟
مخفی گوشوں تک آپ لوگوں کی رسائی نہیں ہے کیا؟
مدیرانِ ادنٰی کی بھی؟مجھے آپ دونوں سے یہ امید نہیں تھی. ارے بھئی! مدیران کی نظر ہر معاملے پر ہونی چاہئیے!!