جی اور ایک جلال بھی ہیںیعنی کہ تمہارے بھی ماموؤں کا نام کمال اور جمال ہے۔
ہائے اللہ مقدس میرے بالوں کو کیا ہوگیا ؟ ی ہی ہی ہی
ہائے اللہ مقدس میرے بالوں کو کیا ہوگیا ؟ ی ہی ہی ہی
نہیں وہ سب سے چھوٹے ہیں اور والد صاحب کا نام بھی یہی ہےجلال ماموں سب سے بڑے ہوں گے۔
بہت تخلیقی اور سوچا سمجھا دھاگہ ہے۔ بہت خوشی ہوئی مقدس ۔ ہمیشہ خوش رہو اور یونہی ہنستی مسکراتی رہو ۔ لیکن میرے خیال میں اب محفلین کی ہلکی پھلکی خامیوں کو اجاگر کرنے والا بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔ تاکہ محفلین اپنی تعریف سے ہی پھولے نہ سمائیں بلکہ اپنی خامیوں کی اصلاح پر بھی توجہ دیں۔
یہ خامی ہے کیافرخ بھائی !
اس طرح تو " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں " مذید تعطل میں پڑ جائیں گے ۔
آپی بس آپ کے بال ادھار لیے تھے میں نےہائے اللہ مقدس میرے بالوں کو کیا ہوگیا ؟ ی ہی ہی ہی
اوئی تمہیں کس نے بتایااپیا آپ کے بال مقدس نے خود رکھ لیے ہیں ، کیونکہ تیمور لالہ نے مقدس کی خوب واٹ لگائی تھی
ہی ہی ہی تھینک یو سو مچ انکلززززبردستتتتتتتت بیٹا مقدس۔ پچھلے سارے صفحات پڑھ کر یہاں پہنچا ہوں، پہلے تو ہر پوسٹ پر زبردست کا بٹن دبایا پھر چھوڑ دیا، کہاں تک دباتا!!
واقعی محفلینوں سے اتنے کم عرصے میں اتنی مزاج شناسی، کہ میں بھی بہت سے ارکان کے بارے میں سمجھ نہیں سکا، یعنی میں بھی واقف نہیں۔ عزیزی تیمور واقعی خوش قسمت ہیں کہ ایسی مزاج شناس واقع ہوئی ہو۔ (مجھے توان کے بارے میں بھی اسی تھریڈ سے معلوم ہوا! )
اور ہاں، مجھے آئنسٹائن بننے کا شوق تو نہیں، لیکن تصویر سے میں غائب دماغ پروفیسر ہی زیادہ لگتا ہوں۔
تھینک یو مائی سوئیٹی پائیمقدس اپیا دیکھیے ناں اب اتنی دیر ہوگئی پر یقین کریں مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کہوں ۔۔بہت بہت بہت بہت اچھا ، زبردست اور لاجواب آئیڈیا ہے بہت ہی خوبصورت ۔۔صبح جب پڑھ رہی تھی ناں ہنس ہنس کر میرا برا حال ہورہا تھا ۔
بہت اچھے fahim بھیا اور مقدس اپیا
محفل میں ایک بہت اچھے تھریڈ کا اضافہ ۔۔جس کو میں جب بھی دوبارہ پڑھوں گی بہت اچھا لگے گا
دعاوں کے لیے بہت شکریہ ڈئیر آنٹیمقدس بہت زبردست آئیڈیا ہے تمہارا ۔۔۔ ۔۔اور تمہارے ساتھ جو بھی اس کام میں شریک تھا ، سب کو میری طرف سے ڈھیروں شاباش
بہت خوبصورت اور بہت انوکھا خیال ہے ، یقیناً سب کے دل اس سے خوش ہوئے ہیں سب لوگوں کے مزاج کو پہچان کر صرف ایک جملہ سے اس کو واضح کرنا بہت بڑی بات ہے اور اس فن میں تم نے تو واقعی کمال کر دکھایا ہے
مقدس اور @fhim کو ڈھیروں شاباشیاں سدا خوش رہو بچوں
کاکا بڑا ہو جائے اببہت اچھے بھئی اب بھی ہونا تھا ہمارے ساتھ!!!
کاکا جب بڑا ہوگا گاڑی چلانے لائق تو سب سے
پہلے آپکو آئسکریم ضرور لا کر دے گاۃ
انشاءاللہ (تب تک انتظار فرمایئے)