میم نون بھیاا اففف یہ اسکائپ لاگ ان کیوں نہیں ہو رہا
مقدس لائبریرین اپریل 1، 2012 #42 شہزاد وحید بھیاا اوئی مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرےمیں اپنی فیورٹ مووی دیکھ رہا ہوں
مقدس لائبریرین اپریل 1، 2012 #44 ذوالقرنین بھیاا کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ مجھے بھی پروگرامنگ سیکھنی ہےپر کسی کو پرواہ ہی نہیں
مقدس لائبریرین اپریل 1، 2012 #45 سید تراب کاظمی بھائی اردو لکھ لکھ کر تو میرا حال ہی خراب ہو گیا
عثمان محفلین اپریل 1، 2012 #48 ہاہاہا ۔۔۔ بھئی بہت خوب ، زبردست ! حیران کر دیا۔ اتنی دلچسپ تصاویر اور کیپشن کا ذخیرہ کیسے اکھٹا کیا۔ کچھ اس کی روداد بھی ہوجائے۔
ہاہاہا ۔۔۔ بھئی بہت خوب ، زبردست ! حیران کر دیا۔ اتنی دلچسپ تصاویر اور کیپشن کا ذخیرہ کیسے اکھٹا کیا۔ کچھ اس کی روداد بھی ہوجائے۔
عثمان محفلین اپریل 1، 2012 #49 میں تو حیران ہوں کہ اگر آپ نیٹ پر بیٹھے لوگوں کی اتنی بہترین مزاج شناسی کر سکتیں ہیں تو حقیقی زندگی میں تو کیا ہی صلاحیت ہوگی۔
میں تو حیران ہوں کہ اگر آپ نیٹ پر بیٹھے لوگوں کی اتنی بہترین مزاج شناسی کر سکتیں ہیں تو حقیقی زندگی میں تو کیا ہی صلاحیت ہوگی۔
عبدالعزيز افضل محفلین اپریل 1، 2012 #51 اس دهاگے سے بهت مزه آيا ۔۔۔ بے حد خوشي هوئي ۔۔۔ ميں بهي تصوير لگا ليتا ۔۔ ليكن ابن سعيد اور شمشاد بهائي نے مجهے اتنا ڈريا هے كه دهاگے ميں پوسٹ كرنے سے پهلے هزار با ر سوچتا هو ۔۔۔ ها ها ها ها ها ها
اس دهاگے سے بهت مزه آيا ۔۔۔ بے حد خوشي هوئي ۔۔۔ ميں بهي تصوير لگا ليتا ۔۔ ليكن ابن سعيد اور شمشاد بهائي نے مجهے اتنا ڈريا هے كه دهاگے ميں پوسٹ كرنے سے پهلے هزار با ر سوچتا هو ۔۔۔ ها ها ها ها ها ها
عبدالعزيز افضل محفلین اپریل 1، 2012 #52 بيت المقدس بهنا ۔۔۔ بهت خوب جي ۔۔۔ آپ بهي لاله بننے كے لائق هو ۔۔۔
زبیر مرزا محفلین اپریل 1، 2012 #53 مقدس نے کہا: شہزاد وحید بھیاا اوئی مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرےمیں اپنی فیورٹ مووی دیکھ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہزاد کو اس سے بہتر انداز میں سوچا ہی نہیں جاسکتا با کمال تخیل ہے آپ کا
مقدس نے کہا: شہزاد وحید بھیاا اوئی مجھے کوئی ڈسٹرب نہ کرےمیں اپنی فیورٹ مووی دیکھ رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شہزاد کو اس سے بہتر انداز میں سوچا ہی نہیں جاسکتا با کمال تخیل ہے آپ کا
مقدس لائبریرین اپریل 1، 2012 #54 یوسف ثانی بھیا یاد آ رہا ہے ہمیں وہ زمانہجب ہمارے سر پر تھا بالوں کا خزانہ
زبیر مرزا محفلین اپریل 1، 2012 #55 سچی بات ہے کہ فوٹو شاپ نے نکما کردیا آپ نے خوب ترجمانی کی ہے آپ کا مشاہدہ بہت اچھا ہے ماننا پڑے گا
مقدس لائبریرین اپریل 1، 2012 #57 *ساجد* بھیاا میں بھی ذرا ٹائپنگ کر لوں۔ بچوں نے پہلے ہی سارے پیپر پھاڑ دئیے میرے
عبدالعزيز افضل محفلین اپریل 1، 2012 #58 مقدس نے کہا: ذوالقرنین بھیاا کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ مجھے بھی پروگرامنگ سیکھنی ہےپر کسی کو پرواہ ہی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بهت اچھا لگا ۔۔۔ ميرے دل كي ترجماني كرگئي هے آپ ميري بهنا بيت المقدس ۔۔۔
مقدس نے کہا: ذوالقرنین بھیاا کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ مجھے بھی پروگرامنگ سیکھنی ہےپر کسی کو پرواہ ہی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بهت اچھا لگا ۔۔۔ ميرے دل كي ترجماني كرگئي هے آپ ميري بهنا بيت المقدس ۔۔۔
عبدالعزيز افضل محفلین اپریل 1، 2012 #60 مقدس بهنا ميرا نام نهيں لكھا ۔۔۔ اب تيار هوجاؤ ۔۔ هاتھ اوپر