محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

مقدس

لائبریرین
Pakistani بھیا​

Pakistani-Flag-on-Pakistani-Baby-Face.jpg

جیتے گا تو پاکستان ہی میچ۔۔​
 
ابن سعيد بهائي ۔۔۔ ميں آپ كے پوسٹ كا انتظار كر رها هو ۔۔۔ آپ كب اپني زبان كھلے گے ۔۔۔ ؟
ميرے نظر سے ديكهو تو اس محفل ميں رونق آپ هي كي بدولت هے
 
جو آپ نهيں كهنا چاهتے هے ۔۔۔ وه سب ۔۔۔ آج كهه ديں ۔۔ (n)

ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ ہمیں جب جو بات مناسب لگتی ہے اور وقت ہوتا ہے تو کہہ دیتے ہیں۔ آپ ہمارا لکھا پڑھنا چاہتے ہیں تو بعض محفلین کے بارے میں عرصہ قبل لکھی ہوئی ہماری تحریر اردو محفل کے اکیاون ہیرو ملاحظہ فرمائیں۔ :)
 
شكراً ۔۔۔ ٹھيك هے جو مناسب سمجھتے هے آپ ۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
انتہائی خوبصورت کاوش ہے اور کردارنگاری کا تو جواب ہی نہیں ۔ مجھے تو یقین ہی نہیں ہوتا کہ ہماری اتنی معصوم سی بہنا نے کیسے یہاں کے اراکین کے بارے میں صحیح صحیح اندازے لگائے ہیں ۔ مثلاً عثمان کے بارے یہ خیال کیسے پیدا ہوا کہ موصوف کوئی بھی دھاگہ کھولنے سے بھاگتے ہیں ۔ اس کے لیئے تو انتہائی اعلیٰ قسم کی جاسوسی کی ضرورت ہے ۔ مجھے لگتا ہے اس کے پیچھے کسی " جاسوس" کا بھی ہاتھ موجود ہے ۔ بس اللہ کرے کوئی غیر ملکی ہاتھ نہ ہو ۔ ;)
 
عثمان

محفلین

میرے معاملے میں یہ سہرا ان کی طائرانہ نگاہ کو جاتا ہے جس نے میرے ایک سٹیٹس اپ ڈیٹ پر ہونے والی گفتگو سے میرا مزاج بھانپ لیا۔ :)
 
اس دھاگے کی بہت ہی خوبصورت بات یہ ہے کہ اس میں ہتک آمیزی اور چڑائے جانے والا لہجہ نہیں ہے۔ طنز اور مزاح کے درمیان کا لطیف سا پردہ پوری سادگی اور خوش اسلوبی سے برتا گیا ہے۔ ہر پیغام ہمیں گدگداتا ہے اور معمول کی شخصیت کا کوئی نہ کوئی پہلو اجاگر کرتا ہے لیکن اس طرح کے کسی کو بھی برا نہ لگے۔
كيا اچھا هوگا كه ميري پياري بهنا ۔۔۔ ان تمام شخصيات كے اندر پائے جانے والے خاميوں كا بھي تذكره كريں ۔۔۔ تاكه ان كي اور بهي خوبيوں كا اندازه لگانا آسان هوجائے ۔۔۔ :lol:
 
نیک نیت لوگ احباب کی خامیاں پرائیویٹ چینلز پر بتاتے ہیں پبلک فورم میں نہیں۔ ورنہ معاملے خواہ کتنی ہی خوش اصلوبی سے کیوں نہ برتا گیا ہو، اصلاح کا پہلو مر جاتا ہے۔ :)
 
ميرا مقصد ذاتيات كي نهيں ۔۔۔ آداب محفل كے اعتبار سے هونے والي سستي اور خاميوں جو گپ شب كے حساب سے ايك مزاحيه ماحول ميں كي جاتي هيں ۔۔۔ ان كا تذكره مقصود تها ۔۔۔
جو محفل ميں رونق كا ذريعه بن سكيں ۔۔۔
 
صد بسم اللہ۔ آپ شروع کیجئے لیکن خیال رکھیے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ :)
 
ميں اپنے آپ كو اس قابل نهيں سمجھتا ۔۔۔ ميں ايك طفل مكتب هو ۔۔ يهاں آپ لوگوں سے سيكھنے آتا هو ۔۔
صرف ايك بات ذهن ميں آئي تھي تو سوچها كه آپ لوگوں سے شئر كر دوں ۔۔ ورنه شمشاد بهائي آئے تو يه شئر وئر بھي نهيں كر سكتا ۔۔اس نے مجهے آپنے آپ سے بهت ڈريا هے ۔۔ اس لئے ۔۔۔ ;):)
 
اتنا گھبراتے کیوں ہیں؟ محفل آپ کی بھی اتنی ہے جتنی دیگر محفلین کی ہے۔ :) :) :)
 
وه آپ كي بات ٹهيك هے ۔۔۔ اگر بچے كو پهلے دن سے هي ڈريا جائے ۔۔۔ تو نفسياتي طور پر اس پر يه خوف طاري هوجاتاهے ۔۔۔ تو يه اثر ميرے شروع كے ايام كے تھے ۔۔۔ اس لئے ڈر لگتا هے ۔۔ سنتا ۔۔ زياده هو بولتا كم هو ۔۔۔ وقت كے ساتھ سب صحيح هوجاتا هے ۔۔۔ اور يهي آداب مجلس بهي هے ۔۔۔ اگر تم سے بڑے ليول كے لوگ بات كر رهے هو تو صرف مستفيد هونا چاهئے ۔۔ كه تبصره كرنا چاهئے ۔۔ ليكن ايك دن آئے گا انشا ء الله كه آپ اور شمشاد بهائي ميرے لگائے هوئے پوسٹ پر تبصره كرنے پهلے سوچھو گے ۔۔ وقت وقت كي بات هے ۔۔ يه وقت بھي گذر جائے گأ ۔۔
 
یہ بھی اچھی بات ہے کہ تھوڑا سا رک کر محفلین کے مزاج اور محفل کے اغراض و مقاصد سے آگاہی حاصل کر لی جائے تاکہ کسی غیر متوقع بات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔ لیکن ڈرنے کی چنداں ضرورت نہیں۔ :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
بہنا مقدس بہت بہت مبارک۔ بہت ہی اچھی سلیکشن ہے۔ کمال تو یہ کہ محفلین کی پوسٹوں سے آپ نے ان کی شخصیت کا خوب اندازہ لگایا اور بڑی محنت اور جانفشانی سے کام کیا۔ تصاویر کا انتخاب بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے لیکن اس پر تبصرہ تو واہ کیا کہنے۔۔۔۔۔ یقین جانیں چودہ چاند لگا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس رعایتی چاند۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے داد قبول کیجئے۔ سدا خوش رہیں۔
 
Top