چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

آصف اثر

معطل
معذرت کے ساتھ۔ اتنی پولیٹیکل کریکٹنیس اچھی نہیں ہوتی کہ متواتر ہتک آمیز زبان استعمال کرنے کو اور جواب میں ایک دو بار کوئی چٹکلہ چھوڑ دینے کو برابر قرار دے دیا جائے۔ اگر اسی انداز میں فورم کو چلانا ہے تو براہ مہربانی واضح کر کے بتا دیں تاکہ یہاں اپنے خیالات اتنی محنت سے تحریر کرنے کا تکلف کرنے کے بجائے میں بھی فل ٹائم یہی ہتک اور ٹرولنگ کا کام شروع کر دوں۔ اگر یہی کچھ سننے کو ملنا ہے کہ سعد ذاتی حملے کرتا ہے تو کم از کم اس کا حق تو ادا کروں۔
لِیو اِٹ اَپ ٹُو دا ریڈرز۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
محفلین میں سے کئی ایسے ہوں گے کہ جن کی عادات/مہارت آپس میں ملتی جلتی ہوں گی۔
کوئی ایک۔۔۔ کئی ایک کو تو جو نیا آتا ہے یہی لگتا ہے کہ کوئی پرانا ہی ہے۔۔۔ :devil3:

ہمیں ایسے محفلین کے گروپس بنانے ہیں کہ جن کی عادات ملتی ہیں۔
یہ گروپ بنا کر ان کا نام بھی رکھنا ہے۔۔۔ یعنی مسٹنڈا گروپ یا چلبلا گروپ۔۔۔ یا بدمعاش گروپ:idontknow:

ایک شخص ایک سے زیادہ گروپس کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔
یعنی دہری شہریت۔۔۔۔ :onthephone:

عادت کے بارے میں بھی بتانا یے۔
کیوں پٹوانا چاہتی ہیں آپ محفلین کی اکثریت سے۔۔۔۔ :devil:
 
سید عمران

محفلین
صاحب! ہم تابش صاحب کے اس وار کو کارگر کیوں ثابت ہونے دیں؟ اب ان کے ساتھ سرد جنگ شروع ہو گئی ہماری، دیکھتے جائیے! :)
شاباش میرے شیر جوان، پیچھے نہ ہٹیو، ہم آپ کے ساتھ ہیں!!!
اور... آپ کے اس مراسلے کے ساتھ ہی ہم پر آپ کی بی جمالو والی کیفیات کا نشہ سا طاری ہونے لگا ہے...
اگر کبھی جو بھس میں لگانے کے لیے چنگاری کم پڑے تو ہم سے لے لیجیے گا...
ہم نے عدنان بھائی کے پاس ایسی چنگاریوں کا پورا اسٹور بھروا رکھا ہے!!!
:D:D:D
 
آپ لیٹ ہو گئے اس دفعہ۔
جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لینا چاہیے۔ :p
 
سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
لڑائی ابھی جاری ہے...
یکطرفہ ختم کرنے سے ختم ہوگی نہ ہم کرنے دیں گے...
:terror::terror::terror:

دیکھیں تو تابش بھائی لڑتے ہوئے کیسے دِکھتے ہیں!!!
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
تابش بھائی کے دادا مرحوم کے ہم عقیدت مند ہیں، اس لیے ان سے ہار مان لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ :) یوں بھی، یک طرفہ جنگ اور یک طرفہ محبت کا کیا فائدہ!
 
سید عمران

محفلین
تابش بھائی کے دادا مرحوم کے ہم عقیدت مند ہیں، اس لیے ان سے ہار مان لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ :) یوں بھی، یک طرفہ جنگ اور یک طرفہ محبت کا کیا فائدہ!
ناظرین، اب جبکہ دونوں فریقین مختلف انداز سے اپنی ہار مان چکے ہیں۔۔۔
ہم اس ہار کا ہار عدنان بھائی کے گلے میں ڈالتے ہیں!!!
:applause::applause::applause:
 
تابش بھائی کے دادا مرحوم کے ہم عقیدت مند ہیں، اس لیے ان سے ہار مان لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ :)
بڑا پن ہے آپ کا۔
یوں بھی، یک طرفہ جنگ اور یک طرفہ محبت کا کیا فائدہ!
البتہ دونوں کے نقصانات جاننے کے لیے شعراء کے دیوان ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top