چلیے، اس 'بیانیے'کے باعث ہمیں مفت میں سستی شہرت بھی مل رہی ہے۔زیک صرف آپ کو اپنی اصل شناخت چھپانے کی وجہ سے ڈانٹتے ہیں۔ انہیں کیا معلوم آپ کو کون لوگ اٹھا کر لے گئے تھے
ویسے، اس تصویر میں غیر متوقع طور پر زیک صاحب کافی معتبر معلوم ہو رہے ہیں۔بولتے ہی تو نہیں ہیں
امر واقعہ یہ ہے کہ اس تصویر میں اُن کے 'نا معتبر' ہونے کا سوال تک بھی پیدا نہ ہونے دیا گیا۔محمد سعد کو بھی سائنس میں ڈاکٹریٹ کرنے دیں۔ اس کے بعد آپ بھی "معتبر" لگیں گے
وہ فاتح صاحب ہیں۔ زیک صاحب یہ ذرا لمبے بالوں والے ہیں۔ویسے، اس تصویر میں غیر متوقع طور پر زیک صاحب کافی معتبر معلوم ہو رہے ہیں۔
جناب! اتنا تو خیر ہم جانتے ہی ہیں؛ دشمنِ جاں جو ٹھہرے! زیک کے ساتھ جو بھی موجود ہوں گے، وہ تو خیر یوں بھی معتبر ہوں گے اور لگیں گے بھی۔وہ فاتح صاحب ہیں۔ زیک صاحب یہ ذرا لمبے بالوں والے ہیں۔
یہ کیسا سائنسدان ہے جس نے غیرارتقائی افراد بیسٹ فرینڈ رکھے ہوئے ہیں۔میرا بیسٹ فرینڈ ہے بھائی۔ کہہ تو رہا ہوں۔
بھئی محبت کے لیے "نظریاتی سرحدیں" کوئی معنی نہیں رکھتیں۔ آئی لو مائی برو!یہ کیسا سائنسدان ہے جس نے غیرارتقائی افراد بیسٹ فرینڈ رکھے ہوئے ہیں۔
شکر ہے آخری لفظ پڑھ لیابھئی محبت کے لیے "نظریاتی سرحدیں" کوئی معنی نہیں رکھتیں۔ آئی لو مائی برو!
کوئی ادھا مُنا سائنسدان تے تسی وی او؟ تواڈی کسی غیر ارتقائی نال کوئی سنگت نہیں ؟ یا فیر سنگت لاون توں پہلاں اگلے دا ارتقائی نظریہ کھوجدے او تے فیر اگاں ٹردے او؟یہ کیسا سائنسدان ہے جس نے غیرارتقائی افراد بیسٹ فرینڈ رکھے ہوئے ہیں۔
ٹرولنگ سائنس نہیں آرٹ ہےکوئی ادھا مُنا سائنسدان تے تسی وی او؟
میرے مطابق ٹرولنگ 'آرٹ' نہیں بلکہ چھٹے حرف کے ساتھ ہونے والا اضافہ ہے۔ٹرولنگ سائنس نہیں آرٹ ہے
افسوس ہے، فرار ہوہی گئے۔ اب ہم بھی اتنے ظالم نہیں کہ پیچھے پیچھے دوڑتے رہے۔ جاؤ تیس مارخان میاں اب جتنے بھی ”چھوڑُو“ ہوجاؤ۔یار آپ کو پتہ نہیں مجھ پر کس بات کا غصہ ہے۔ کیفیت نامے پر آ کر الگ لڑتے ہو، جس تھریڈ میں میں ہوتا ہی نہیں، وہاں بھی جا کر الگ برائیاں شروع کر دیتے ہو۔
میں تو آپ کی کافی قدر کرتا تھا۔ اپنی محبت کا یہ جواب دیکھ کر کافی افسوس ہوا۔
یار ہمیں تو سائنسی محبت ہوتی ہے، اب آپ کی انرجی ہی صفر ہوکر رہ گئی تھی تو ہم کیا کرسکتے؟میں تو آپ کی کافی قدر کرتا تھا۔ اپنی محبت کا یہ جواب دیکھ کر کافی افسوس ہوا۔
افسوس ہے، فرار ہوہی گئے۔ اب ہم بھی اتنے ظالم نہیں کہ پیچھے پیچھے دوڑتے رہے۔ جاؤ تیس مارخان میاں اب جتنے بھی ”چھوڑُو“ ہوجاؤ۔
اور ہاں وہ جین گوڈال والے جعل ساز بھی اب کافی خاموش خاموش ہیں، کیوں کہ ہوا نکالنے کی دیر ہوتی ہے۔ کوئی نیا سائنشی وڈیرہ شڈیرہ ہو تو بتاؤ بھائیوں!
یار ہمیں تو سائنسی محبت ہوتی ہے، اب آپ کی انرجی ہی صفر ہوکر رہ گئی تھی تو ہم کیا کرسکتے؟
زور لگایا کہ بندہ بھاگنے نہ پائے لیکن آپ کی انرجی کچھ زیادہ ہی ڈاؤن ہوگئی ہے۔ واپس ہی نہیں آتے؟ آؤ یار۔۔۔ کافی محبت ہوگئی ہے تم سے۔۔۔!
یقین کیجیے کہ یہ تینوں مراسلے بہت زیادہ ’اوور‘ ہیں۔محترمہ مریم افتخار صاحبہ سے گزارش ہے کہ زیادہ غمگین نہ ہو، آپ تو شاباش دیا کرتی ہے!
تھوڑا بہت افسوس تو ہمیں بھی ہے، مگر محبت کے ساتھ!
اور ”اوور“ کو مساوی جواب دینا عین سائنس!یقین کیجیے کہ یہ تینوں مراسلے بہت زیادہ ’اوور‘ ہیں۔
غالباً موصوف کو انتظامیہ سے نکلنے کا قلق ہے، اور دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں۔یہ کوئی نیا نظریہ ضرورت ہے ؟