مریم افتخار
محفلین
محمد تابش صدیقی بھائی! طے یہ ہوا ہے کہ ہر ممبر کے انٹرویو کے لیے الگ لڑی ہو اس لیے محفلین کے انٹرویو والی لڑی کے واحد مراسلے کو بھی اس میں شروع میں ضم کر دیا جائے۔
ہم آپ کو پہلے کب ہرا پائے ہیں۔ارے سوال پوچھنا منع نہیں ہو گا۔
ابتدائی سوال نامہ انٹرویو ٹیم کی طرف سے ہو گا، اس کے بعد دیگر محفلین بھی سوال کر سکیں گے۔
جی میں ٹیم ممبر بننے تیار ہوں ساتھ میں ہادیہ اور فہد اشرف کیسے رہیں گےمحمد تابش صدیقی بھائی اور محمدظہیر بھائی آپ اس سلسلے میں انٹرویو ٹیم ممبر بنیں گے؟
ایک آدھ معتبر بندہ بھی ساتھ رکھیے گا۔
شرماتے شرماتے کہہ رہا ہوں، اردو محفل کیا زندگی میں کبھی انٹرویو نہیں ہوا۔کچھ نام جو آپ کے ذہن میں ہوں، شریک کریں۔
یعنی ساڈی کوئی عزت ای نئیں۔۔ایک آدھ معتبر بندہ بھی ساتھ رکھیے گا۔
خیر، یہ تو مذاق کی ذیل میں تھا۔ ٹیم بڑی فِٹ چنی گئی ہے آپ کی طرف سے۔ مریم صاحبہ کو کیوں نکال دیا؟
یعنی ساڈی کوئی عزت ای نئیں۔۔
خیر، یہ تو مذاق کی ذیل میں تھا۔
مریم افتخار میرِ کارواں رہیں گیایک آدھ معتبر بندہ بھی ساتھ رکھیے گا۔
خیر، یہ تو مذاق کی ذیل میں تھا۔ ٹیم بڑی فِٹ چنی گئی ہے آپ کی طرف سے۔ مریم صاحبہ کو کیوں نکال دیا؟
ہم چاہتے ہیں کہ مزید درجن بھر یا زائدمحفلین بھی شرماتے شرماتے یہی کہیں۔شرماتے شرماتے کہہ رہا ہوں، اردو محفل کیا زندگی میں کبھی انٹرویو نہیں ہوا۔
ہمارے ذہن میں بھی ان کا نام سب سے پہلے آیا تھا مگر بات یہ ہے کہ کیا ان کا انتظار کیا جائے؟ویسے مذاق برطرف۔۔ واقعی ٹیم میں کوئی سنیئر ممبر بھی ہونا چاہیے۔۔میرے ذہن میں جاسمن آپی بھی تھیں۔۔ کیونکہ معتبر کے ساتھ ساتھ کوئی ضرورت سے زیادہ سمجھدار بندہ/بندی بھی شامل ہوں تو مزا آئے گا۔۔۔
ہمارے علاوہ اتنے شرمیلے محفلین آپ کو کہاں ملیں گے؟ہم چاہتے ہیں کہ مزید درجن بھر یا زائدمحفلین بھی شرماتے شرماتے یہی کہیں۔
اُن کا تو انٹرویو لیا جانا چاہیے۔ انہیں ٹیم میں رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہمارے ذہن میں بھی ان کا نام سب سے پہلے آیا تھا مگر بات یہ ہے کہ کیا ان کا انتظار کیا جائے؟
عنقریب سے مراد جولائی کے بعد ہی تصور کیا جائے گا۔ اس سے پہلے آپ کی چھٹی منظور نہ کی جائے گی۔میں عنقریب لمبی چھٹی پہ جانے والی ہوں۔۔ اس لیے میری طرف سے پیشگی معزرت۔۔ البتہ جب تک ہوں تب تک ان شاء اللہ اس کارواں کا حصہ رہوں گی۔۔
ویسے ٹیم کے ممبران انٹرویو دینے سے مستثنیٰ نہیں ہوں گے۔اُن کا تو انٹرویو لیا جانا چاہیے۔ انہیں ٹیم میں رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
وہ عید کے بعد آئیں گی غالباًہمارے ذہن میں بھی ان کا نام سب سے پہلے آیا تھا مگر بات یہ ہے کہ کیا ان کا انتظار کیا جائے؟
شکر ہے، ہم ٹیم کا حصہ نہیں بن گئے۔ویسے ٹیم کے ممبران انٹرویو دینے سے مستثنیٰ نہیں ہوں گے۔
بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ مشاعرہ کی طرز پر پہلے ٹیم کا ہی انٹرویو ہونا چاہیے۔