محفلین کے انٹرویو

تب شاید ہم بہت چھوٹے تھے اس لیے ہمیں یہ واقعہ یاد نہیں آ رہا، آپ بتائیں پرنسپل کی سفارش پر ہمیں جانے دیا گیا تھا یا سزا ہوئی تھی؟
آپ کہیں انہیں پرنسپل تو نہیں کہہ رہے؟ کہ یہ بات پرنسپل کے سوا اور کسے معلوم ہوگی!
 
لاریب مرزا

محفلین
انٹرویو کے لیے مزید کچھ محفلین کے ناموں کی تجویز

الف عین صاحب
نبیل صاحب
ظہیر احمد ظہیر صاحب
فاتح صاحب
عبدالقیوم چوہدری صاحب
جاسمن صاحبہ
نیرنگ خیال صاحب
خلیل الرحمن صاحب

البتہ ہم یہ نہیں جانتے کہ ان میں سے کن کن محفلین کا انٹرویو پہلے ہو چکا ہے۔ :)
 
لاریب بہنا! آپ ہماری ٹیم میں شامل ہو جائیے! :)
 
عثمان

محفلین
فرقان احمد سے انٹرویو کی ابتدا ہونی چاہیے۔ قلیل عرصہ پہلے فعال اور اچانک ہردلعزیز ہونے والے اس رکن کے متعلق ہم بہت کم جانتے ہیں۔ حالانکہ دیگر محفلین کے متعلق یہ خود بہت کچھ جانتے ہیں۔
 
زیک

مسافر
فرقان احمد سے انٹرویو کی ابتدا ہونی چاہیے۔ قلیل عرصہ پہلے فعال اور اچانک ہردلعزیز ہونے والے اس رکن کے متعلق ہم بہت کم جانتے ہیں۔ حالانکہ دیگر محفلین کے متعلق یہ خود بہت کچھ جانتے ہیں۔
متفق۔

مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
 
متفق۔

مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
غالب گمان یہ ہے کہ ان کی اکثر ارسال کردہ لڑیاں آپ کے نظر انداز کردہ زمرہ میں ہوں گی۔ :)
 
محمدظہیر

محفلین
متفق۔

مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
جی میں خود بھی ان کے صفحہ کوائف پر نہیں جا پا رہا.. پتہ نہیں کیوں انہوں نے ایسی سیٹنگ کر رکھی ہے:)
 
عثمان

محفلین
یا آسان الفاظ میں جن محفلین کا انٹرویو کیا جا چکا ہے ان سے نئے سوالات بھی اسی دھاگے میں ہونے چاہیے۔
 
Top