زیک
مسافر
نہیںمحفلین کے سوالات کے لیے یہ لڑی مخصوص ہے ۔
نہیںمحفلین کے سوالات کے لیے یہ لڑی مخصوص ہے ۔
ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی بھائی ۔
( انہوں نے مسمسی صورت بنا کر کہا)ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی بھائی ۔
بھیا ہم نے میسنی صورت بنائی تھی مسمسی نہیں ۔( انہوں نے مسمسی صورت بنا کر کہا)
لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟یوں کیسا رہے گا؟
"مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ"
بہت شکریہ، جزاک اللہ۔واہ واہ۔ منظرکشی و منظرنگاری کمال است۔
لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟
کیا نام کے ساتھ محترم اور صاحب کے سابقے لاحقے بیک وقت استعمال کیے جا سکتے ہیں؟لڑی کے عنوان میں تبدیلی کہاں سے ہوتی ہے ؟
گرامر کی رو سے ممانعت تو ہرگز نہیں۔ ادباً بھی کوئی امر مانع نہیں۔ یہ زیادہ عزت دینے کے لیے کیا جاتا ہے بلکہ اس سے بھی ایک قدم آگے کی امثال ملاحظہ کیجیے: حضرت بابا فرید گنج شکر سرکار رحمتہ اللہ علیہ۔حضرت قبولِ مقبول جناب مقبول صاحب وغیرہ۔کیا نام کے ساتھ محترم اور صاحب کے سابقے لاحقے بیک وقت استعمال کیے جا سکتے ہیں؟
اجی کہاں عبداللہ صاحب، کرینہ کپور، چانچڑ کے لیے منڈپ سے کب بھاگی تھی، وہ تو پیا تھی۔ کرینہ کپور تو ایک نواب صاحب کے دل اور گھر پر راج کر رہی ہے! ایک افسانہ ہے ایک (تلخ) حقیقت۔باقی سب چھوڑیں اس پر غور کریں کہ اس کے لئے کرینہ کپور خان شادی کے منڈپ سے بھاگ نکلیں تھیں- وغیرہ وغیرہ
تیاری کیجیے پھر توہم ہادیہ کا انٹرویو کرنا چاہتے ہیں یا موجودہ انٹرویو پینل انٹرویو کرنے کی تیاری کرے
پہلی شرط انٹرویو کے لیے رضامندی ہے۔تیاری کیجیے پھر تو
ٹھیک ہے بہنا جب آپ کوسہولت ہو بتانا آپ پر انٹرویو ادھار رہا ۔انٹرویو ہوتے ہیں بڑے بڑے لوگوں کے۔۔
میرے انٹرویو میں تین باتوں کا ہی جواب مل سکے گا۔۔
نام، تاریخ پیدائش اور تعلیم۔۔
وہ آپ سب جانتے ہیں ۔۔ تاریخ پیدائش نہیں بھی جانتے تو خیر ہے (لڑکیوں کو چھوٹ ہوتی)..
باقی پلیزز سوری عدنان بھائی ابھی آپ میری مصروفیت کے بارے میں جانتے ہیں ۔۔ اس لیے پھر کبھی سہی۔۔ (ان شاء اللہ)
بالکل درست۔پہلی شرط انٹرویو کے لیے رضامندی ہے۔
عدنان بھائی تاویلیں ملاحظہ فرمارہے ہیں آپ ؟ اور ساتھ ساتھ "پھر کبھی سہی " کہتے ہوئے رنگ بھیٹھیک ہے بہنا جب آپ کوسہولت ہو بتانا آپ پر انٹرویو ادھار رہا ۔