محفلین کے انٹرویو

انٹرویو ہوتے ہیں بڑے بڑے لوگوں کے۔۔ :D
میرے انٹرویو میں تین باتوں کا ہی جواب مل سکے گا۔۔ :p
نام، تاریخ پیدائش اور تعلیم۔۔:sneaky:
وہ آپ سب جانتے ہیں ۔۔ تاریخ پیدائش نہیں بھی جانتے تو خیر ہے (لڑکیوں کو چھوٹ ہوتی)..:ROFLMAO:
باقی پلیزز سوری عدنان بھائی ابھی آپ میری مصروفیت کے بارے میں جانتے ہیں ۔۔ اس لیے پھر کبھی سہی۔۔ (ان شاء اللہ):)
آپ سے ایک مزاحیہ مصاحبے کا اہتمام کیا جاسکتا ہے :)
 
ہادیہ

محفلین
آپ سے ایک مزاحیہ مصاحبے کا اہتمام کیا جاسکتا ہے :)
فورم وہ واحد جگہ ہے جہاں میں سریس کبھی نہیں ہوئی (جب جب بھی ہوئی ۔۔پوری عوام الناس کولگ پتہ گیا۔۔:ROFLMAO::noxxx:) ۔۔
سریس ہونے کے لیے پرسنل لائف کافی ہے۔۔۔۔:battingeyelashes::)
اور رہی بات مزاحیہ مصاحبے کی تو سرجی اب تک آپ نے مجھے سنجیدہ دھاگوں میں کہاں دیکھا جو اس "مصاحبے" کی کسر باقی ہے؟ :p
( آپ بہت مشکل اردو بولتے ہیں ۔۔ اگر آپ نے ایسا کوئی مصاحبہ کیا تو میں نے معنی پوچھ پوچھ کر آپ کے مصاحبے کا ستیاناس مار دینا ہے۔۔:p:ROFLMAO::cool:)
 
آخری تدوین:

طوبا کھیجیے مجھے مشکل اردو کہاں آتا ہے :)

ویسے آپ کے جواب سے "ہاں" ٹپک رہی ہے ۔۔۔۔ :) پوچھ لیجیے گا:)
 
شکیب

محفلین
تمام انٹرویو دینے والوں کو مشورہ ہے کہ جس سوال سے کوفت ہو یا ذہنی پریشانی کا احساس ہو، اسے "پاس" کر دیں...:)
 
ہادیہ

محفلین
اسی لیے میں نے پہلے ہی "پاس" کردیا۔۔۔:sneaky::p
ویسے ذہنی پریشانی یا کوفت کی بات نہیں(نا ہی اس تناظر میں "پاس" کی بات کی)۔۔ ابھی تو میں اس قابل خود کو نہیں سمجھتی کہ انٹرویو دے سکوں.. اسی لیے ابھی صرف دوسروں سے سیکھنا ہے ۔۔ :)
 
اس سلسلے میں صرف ایک بات کہوں گا کہ ریڈیو پاکستان کے پروگرام "ہم نوجوان" میں نے ریڑھی لگانے والوں، چائے بیچنے والوں اور مزدوری کرنے والے نوجوانوں تک کا انٹرویو کیا ہے اور ہمارے استادِ محترم کہتے تھے کہ انٹرویو سے کبھی نہ گھبرائیے کہ جو کچھ آپ زندگی سے سیکھ چکے ہیں یہ بیان کرنے کے لیے کافی ہے۔
 
سین خے

محفلین
بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ، ذرہ نوازی۔
ویسے اس حوالے سے علامہ محمد اقبال کے بہت جاندار خیالات ہیں۔ ان کا دوسرا خطبہ "مذہبی تجربے کا فلسفیانہ امتحان" پڑھا جائے تو بہت سے اشکاللات دور ہوتے ہیں۔

مریم بہنا میرا مشورہ ہے کہ آپ اس سلسلے میں ضرور ضرور علامہ محمد اقبا ل کے خطبہ دوم کو پڑھیے۔ ویسے میرا ڈاکٹریٹ کا عنوان ہی یہ ہے لیکن کچھ پالیسیوں کی وجہ سے ابھی اپنے مقالے کی جزئیات شئیر نہیں کرسکتا۔

محمد خرم یاسین بھائی اگر پالیسیوں کی خلاف ورزی نہ ہوتی ہو تو آپ اپنی تحقیقات ہم سے بھی شئیر کیجئے گا۔ انتظار رہے گا :)
 
سین خے

محفلین
پہلی بات تو یہ ہے کہ جواب ذہن میں رکھ کر کچھ بھی manipulate نہیں کیا گیا ہے۔ بیچ کی راہ سے مراد یہ ہے کہ اس میں ارتقاء کو پوری طرح رد نہیں کیا گیا ہے بلکہ تخلیق کے ذریعے اس کے ہونے یا نہ ہونے پر بات چیت کی گئی ہے۔ moderate کے لئے بیچ کی راہ کا لفظ بہتر دماغ میں آیا :) قرآن کو صرف ایک سطر سے سمجھنا یا سمجھانا ممکن نہیں ہے۔ جن اسکالرز نے تحقیق کی ہے وہ صرف ذبردستی کے دلائل پر مبنی تحقیق نہیں ہے۔

وائرس اپنا آر این اے اور ڈی این اے تبدیل کرتا ہے۔ یہ ایڈپٹیشن نہیں ہے بلکہ ارتقاء ہی ہے۔ اور وائرس کا ارتقاء اس لحاظ سے ڈاروینئین ہی ہے۔
میں اور آپ اپنا ڈی این اے اور آر این اے تبدیل نہیں کرتے ہیں :)

خیر اصل مقصد پوچھنے کا یہ تھا کہ آپ کے یونیورسٹی کے اساتذہ کیا پڑھاتے رہے ہیں کیونکہ مجھے آپ کے اساتذہ کے نظریہ ارتقاء کو رد کرنے پر بہت حیرت ہوئی۔ :)

اس بارے میں دو باتیں ہی‍ں
ایک تو یہ کہ یہ کسی ایک ادارے کی بات میں نہیں کر رہی. کلاس کے سبھی سٹوڈنٹس کو ایک جیسے استاد ملتے ہیں مگر سب اسے اور طرح سے لیتے ہیں جیسا کہ اوپر سر ظہور والی اور اسی کلاس کے آج اوسم اوسم والی مثال میں نے دی. لہزا غالب گمان ہے کہ میرا ذہن ہی ایسا ہے اس میں اساتذہ کا کوئی قصور نہیں. مجھ میں جو کچھ بھی ہے وہ اللہ تعالی کا دیا ہوا ہے اور جو برائیاں اور کوتاہیاں ہیں وہ خالصتا میری ہیں. میں اپنے اساتذہ کی انتہا سے بھی زیادہ عزت کرتی ہوں اور میرے سامنے کوئی ان کو یوں نہیں کہہ سکتا چاہے مجھے کہہ لے کوئی مسئلہ نہیں، کیونکہ میں زندگی اپنی آسودگی کے لیے اور اللہ کی رضا کے حصول کے لیے جی رہی ہوں. کوئی مجھے جو بھی سمجھے یا کہے، کچھ فرق سرے سے پڑتا ہی نہیں حتی کہ اس انٹرویو میں بھی کسی حوالے سے اس نیت سے کچھ فیبریکیٹ نہیں کیا گیا کہ مجھے اچھا سمجھا جاوے. جو ہوں اپنے لیے ہوں. آپ مجھے بے حد عزیز ہیں لٹرلی اور بھی یہاں بہت سے لوگ اور اسی لیے خلوص دل سے اپنی کم علمی اور مزید تحقیق کی گنجائش کا اعتراف کر رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ مجھے سکھا دیا جائے. آپ سے بھی کہتی ہوں کہ میری استاد کا رتبہ پائیے اور مجھے راہ راست پر لائیے میں مکمل طور پر تیار ہوں یا میرے اساتذہ کے بارے میں مت فرمائیے!

دوسری بات یہ ہے کہ انٹرویوز آج تک میں نے جو سنے ہیں ان میں اس طرح کی بات نہیں ہوتی.

بہر حال آئی مائینڈ اٹ!

:)

مریم افتخار مجھے دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے آپ نے میری بات کو آوَٹ آف دا کانٹیکسٹ کوٹ کیا اور غلط فہمی میں مبتلا ہوئیں۔ پہلے میرا ارادہ تھا کہ میں نا بولوں اور ہمیشہ کی طرح چپ کر جاوَں لیکن مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی۔
 
میں امید کرتی ہوں کہ آپ بڑے پن کا ثبوت دیتے ہوئے اسے دل سے نکال دیں گی. آپ حقیقی معانوں میں مجھے پیاری ہیں اور آپ کو مجھ سے اچھی امید ہے اس پر میں آپ کی بے حد شکرگزار ہوں. اُس موضوع پر میرے دل میں جو تھا کہہ چکی ہوں اور اب صاف شفاف ہے. :)
 
Top