محفلین کے انٹرویو

سید عاطف علی

لائبریرین

سین خے

محفلین
ایک مشورہ ہے بلکہ گزارش ہے۔ میرا خیال ہے کہ اب کچھ عرصے کے لئے انٹرویوز کا سلسلہ رکنا چاہئے۔ بیس لاکھ مراسلوں کا ٹارگٹ پورا ہونے کے قریب ہے۔ جتنے انٹرویوز ہو چکے ہیں یا چل رہے ہیں ان کو اراکین کو پڑھنے دیں۔ جس تیزی سے نئے انٹرویوز ہو رہے ہیں اس کی وجہ سے دو یا تین دن پرانے انٹرویوز پر سے توجہ ہٹ جاتی ہے جبکہ ہو سکتا ہے کہ ابھی اور سوالات کرنے کی گنجائش باقی ہو۔ جتنے انٹرویوز ہو چکے ہیں ان میں نئے سوالات کر کے ان کو صفحہ اول پر لایا جائے تاکہ جو اراکین ان انٹرویوز کو نہیں پڑھ سکے ہیں ان کو پڑھنے کا موقع ملے۔

یہ میری صرف رائے ہے :) اگر مناسب سمجھیں تو توجہ دیجئے گا :)
 

یاز

محفلین
یا پھر تمام رجسٹرڈ محفلین ہی کے انٹرویو کر لئے جائیں، تاکہ سبھی ایک دوسرے کو جان سکیں۔
 

نور وجدان

لائبریرین
:D

اتنی اچھی پیشرفت ہے۔ بسترِ مرگ سے اے ڈی ایچ ڈی :ROFLMAO:
میں سوچتی رہی ہوں کہ بستر مرگ کی بات کہاں کی گئی ہے. دو پیجز پیچھے کرتے پھر سے پڑھ ڈالے ... سارے محفلین اتنے سلجھے ہوئے ہیں .. اچھے قاری بھی ہی. ....بس کچھ کرنے کی بے چینی نہ ہوتی تو ہدف پورا کہاں ہوتا؟
 
Top