سید عمران
محفلین
جزاک اللہ!!!ماشاء اللہ۔
جزاک اللہ!!!ماشاء اللہ۔
۔۔۔ یعنی کہ ہر میسر محفلین کی بےغیرتی "مثبت جواب" مانی جائے گیانٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
اس کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔ یعنی کہ ہر میسر محفلین کی بےغیرتی "مثبت جواب" مانی جائے گی
ہمیں بھی۔اس کی سمجھ نہیں آئی
تو پھر ہم صرف آپ کے لیے پکنے کو تیار ہیں۔آپ ہاں تو کریں! ہم پکانا بھی خوب جانتے ہیں اور پکوا تو آپ سے لیں گے طرح طرح کے پکوان!
اتنی جلدی بھی کیا ہے؟ ۔۔ سمجھنے کے لیے چودھویں سالگرہ تک کا بھی وقت لیا جا سکتا ہے۔اس کی سمجھ نہیں آئی
ہمیں بھی!!!ہمیں بھی۔
انگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟ہمیں بھی۔
اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُمانگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟
میرے تو دو انٹرویو وغیرہ پہلے سے موجود ہیں تو فی الحال کافی ہیں۔ مزید کوئی سوال وہیں پوچھا جاسکتا ہے۔ اب نئے اراکین کو جاننے کا موقع ملنا چاہیے۔ابن سعید
محب علوی
سید عمران
زیک
فہیم
عثمان
محمدظہیر
م حمزہ
نیرنگ خیال
فاخر رضا
عظیم
عبید انصاری
عباد اللہ
حمیرا عدنان
سین خے
عندلیب
فرحت کیانی
نمرہ
ہم مندرجہ بالا ہستیوں سے ان کے انٹرویو کی اجازت چاہتے ہیں.
نظرثانی کیجیے۔میری طرف سے معذرت بصد شکریہ!
یار انٹرویو لینے کا بھی کہہ رہے ہو اور"بِستی" بھی منہ پر ہی کری جا رہے ہو۔انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
وَ اَنَا منهم کا مطلب ہے اور میں ان میں سے ہوں۔ جبکہ آپ کے "می ٹو" میں ریس لگی ہوتی ہے۔ ابھی ایک کا نام آیا نہیں اور' دوسری' نے واویلا مچانا ہے۔اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
انگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟
وَ اَنَا منهم کا مطلب ہے اور میں ان میں سے ہوں۔ جبکہ آپ کے "می ٹو" ریس لگی ہوتی ہے۔ ابھی ایک کا نام آیا نہیں اور' دوسری' نے واویلا مچانا ہے۔
استغفراللہ۔ معذرت! اگر آپ کو ایسا لگا ہے تو ایک بار پھر معذرت۔حمزہ بھائی نے ہمارے مراسلوں کو گمراہی کی راہ دکھا دی!!!
استغفراللہ۔ معذرت! اگر آپ کو ایسا لگا ہے تو ایک بار پھر معذرت۔
میں اپنے عزیز عدنان بھائی سے مشورہ کرکے آپ کو جواب لکھتا ہوں۔اب آپ ہی بتائیں کہ ہمیں کیا لگنا چاہیے تھا؟؟؟
زیک آپ تو ہر سوال کا جواب کہیں نہ کہیں کسی دھاگے سے اٹھا لائیں گے۔ یہ تو سیدھی ناں ہی ہوئی پھر۔مجھے اعتراض تو نہیں ہے لیکن میرے پچھلے تمام انٹرویوز سے کوئی سوال repeat نہیں ہونا چاہیئے
آپ نے ان دونوں کے انٹرویو سے جوابات چوری کرنے ہیں۔ذوالقرنین بھائی اور فہیم بھائی کا انٹرویو ہو تو پھر ہمارا مصاحبہ بھی کیجیے گا