نیرنگ خیال
لائبریرین
"مصاحبہ" کے سامنے پوری دنیا بےبس ہے۔ یہ ایک عالمگیری مسئلہ ہے۔صاحب ہم نے تو پہلے ہی دن اپنا اختلافی نکتہ جمع کروا دیا تھا، مگر "مصاحبہ" کے سامنے سب بےبس ہیں۔
"مصاحبہ" کے سامنے پوری دنیا بےبس ہے۔ یہ ایک عالمگیری مسئلہ ہے۔صاحب ہم نے تو پہلے ہی دن اپنا اختلافی نکتہ جمع کروا دیا تھا، مگر "مصاحبہ" کے سامنے سب بےبس ہیں۔
میری ذاتی رائے میں ان ہستیوں کا انٹرویو ترجیحی بنیادوں پر ہونا چاہیےابن سعید
محب علوی
سید عمران
زیک
فہیم
عثمان
محمدظہیر
م حمزہ
نیرنگ خیال
فاخر رضا
عظیم
عبید انصاری
عباد اللہ
حمیرا عدنان
سین خے
عندلیب
فرحت کیانی
نمرہ
ہم مندرجہ بالا ہستیوں سے ان کے انٹرویو کی اجازت چاہتے ہیں.
مصاحبہ سے کس کو رستگاری ہے"مصاحبہ" کے سامنے پوری دنیا بےبس ہے۔ یہ ایک عالمگیری مسئلہ ہے۔
بالکل بھی نہ نہیں ہےزیک آپ تو ہر سوال کا جواب کہیں نہ کہیں کسی دھاگے سے اٹھا لائیں گے۔ یہ تو سیدھی ناں ہی ہوئی پھر۔
یہ ہوئی نا پرانے محب والی باتسین خے اور نمرہ کی حد تک تو میں سو فیصد متفق ہوں مگر انٹرویو دینے پر مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں اور حقیقی معنوں میں
میرا حقہ پانی تو نہیں مگر چائے پانی ضرور بند ہو جائے گا۔
تو پھر ہم صرف آپ کے لیے پکنے کو تیار ہیں۔
بالفاظ دیگر۔۔۔۔ محب کی واپسییہ ہوئی نا پرانے محب والی بات
اعوان کی واپسی بہتر عنوان رہے گابالفاظ دیگر۔۔۔۔ محب کی واپسی
میرا تو بہت دل کرتا ہے پرانا محب بننے کو مگر ابھی کوشش شروع ہی کرتا ہوں کہ پکڑ ہو جاتی ہے اور یہ سننے کو ملتا ہےیہ ہوئی نا پرانے محب والی بات
فلرٹنگ سے تو پرہیز ہی بہتر ہےمیرا تو بہت دل کرتا ہے پرانا محب بننے کو مگر ابھی کوشش شروع ہی کرتا ہوں کہ پکڑ ہو جاتی ہے اور یہ سننے کو ملتا ہے
کب بڑیں ہوں گے آپ
بیچلرز والی حرکتیں چھوڑ دیں
بالفاظ دیگر۔۔۔۔ محب کی واپسی
محب ، واپسی مبارک ہو۔ امید کرتے ہیں کہ یہ واپسی ٹارزن کی واپسی نہیں ہو گی جو تھوڑی دیر بعد کہانی سے نکل کر دوبارہ جنگلوں میں غائب ہو جاتا ہے۔ آپ کی ذات سے موسوم ماضی کی بہت سی یادیں ہیں خاص طور پر اردو بلاگنگ کے دوران آپ کی مصروفیت کے حوالے سے۔
اعوان کی واپسی بہتر عنوان رہے گا
محب کی واپسی
ضرور آپ نے انگریزی ترجمے پہ محمول کیا ہو گا، یعنیکیا خوبصورت ناول کا نام ہے-
محب کیا واقعی تم ابھی تک بڑے نہیں ہوئے؟میرا تو بہت دل کرتا ہے پرانا محب بننے کو مگر ابھی کوشش شروع ہی کرتا ہوں کہ پکڑ ہو جاتی ہے اور یہ سننے کو ملتا ہے
کب بڑیں ہوں گے آپ
بیچلرز والی حرکتیں چھوڑ دیں
محمد علم اللہ بھائی! بڑے دنوں کے بعد آئے ہیں! آپ کے انٹرویو کی اجازت درکار ہے!کیا بھائی جان کب یاد کیا
اواز بھی تو دینا تھا
یہیں دلی میں ہوں
عندلیب آپا سے ملاقات ہوئی تھی گذشتہ سال
اور نایاب بھائی میں آپ کو نہیں بھولا ۔۔۔ دیکھئے مکالمہ میں کتنے مراسلے بھیجے تھے ۔۔۔ آپ کو بھلا کیسے بھول سکتا ہوں۔۔۔ آپ تو میرے دل میں بستے ہیں ۔۔۔
اللہ سدا آپ کو خوش رکھے ۔۔
کب لیں گے ؟محمد علم اللہ بھائی! بڑے دنوں کے بعد آئے ہیں! آپ کے انٹرویو کی اجازت درکار ہے!
ابھی تاریخ تو نہیں بتائی جا سکتی لیکن دس یوم کے اندر اندر!کب لیں گے ؟
بھائی بھی چھوٹے یا بڑے لوگ ہوتے ہیں؟؟اور ہم تو چھوٹے لوگ ہیں ۔ کسی بڑے سے لیجے نا ۔۔۔
تیار رہئیے!۔ ایسے میں سر کٹانے کے لئے ہمیشہ تیار ہوں
سوال آسان آسان کیجے گا نا