محمدظہیر
محفلین
پُرسکون کو جارحانہ کر دیجیے موڈاس بات پہ رونا تھا کیا؟
پُرسکون کو جارحانہ کر دیجیے موڈاس بات پہ رونا تھا کیا؟
رہنے دیں. میں سعود بھائی کی طرح تین مسکراہٹیں پیش کر رہا ہوں آپ کوآپ تین کو ایک کردیں!!!
اسے ایک جملے کے لطیفے میں بھی شفٹ کرسکتے ہیںیہ جو محفل میں روبوٹس ہیں کیا انکا بھی انٹرویو ہوسکتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبینبیل بھائی کا انٹرویو ہڑھ کر بہت سی اچھی باتوں کا انکشاف ہوا!!!
سادہ سا سوال ہےاسے ایک جملے کے لطیفے میں بھی شفٹ کرسکتے ہیں
غلط املا کی ریٹنگ کی جگہ اب عدنان بھائی کا نام لکھنا ہی باقی رہ گیا
صرف ان کا جو ٹیورنگ ٹیسٹ پاس ہوںیہ جو محفل میں روبوٹس ہیں کیا انکا بھی انٹرویو ہوسکتا ہے
بالکل ہو سکتا ہے اگر گوگل ڈوپلکس انٹرویو کرے۔یہ جو محفل میں روبوٹس ہیں کیا انکا بھی انٹرویو ہوسکتا ہے
نبیل بھائی کا انٹرویو پڑھ کر بہت سی اچھی باتوں کا انکشاف ہوا!!!
کیسی باتیں کرتے ہو سیدبرا ہو موبائل کی پیڈ سے ٹائپنگ کا...
دباؤ کوئی اور دبتا کوئی اور!!!
اوور نائٹ تبدیلی تبدیلی ہوتی ہی نہیں ہے۔ وہ تو محض ڈھونگ ہی ہے۔میری موجودہ سوچ ماضی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے لیکن یہ تبدیلی یکسر نہیں آئی۔میں کئی مرتبہ مطالعے اور مشاہدے کے دوران بہت متاثر ہوا ہوں لیکن اوور نائٹ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
یا استاد! آپ اور میں اپنے اوتار بدل لیتے ہیں۔آلٹرنیٹو ہسٹری اگرچہ دلچسپ موضوع ہے لیکن اس جانب زیادہ توجہ نہیں کی۔ البتہ میں تاریخ سے سبق سیکھنے پر یقین رکھتا ہوں اور آئندہ کی سٹریٹجی بناتے وقت ہمیشہ ماضی کے سبق کو مد نظر رکھنا چاہوں گا۔
مجھے آپ کے اس تبصرے سے شفیق الرحمن کا "تزک نادری" سے ہند پر حملے کی وجوہات والا حصہ یاد آگیا۔ الو شناس کو معزول کیا اور زندان میں ڈال دیا۔ تاہم جب خود اس سے بہتر وجوہات نہ ملیں تو واپس عہدے پر بحال فرما دیا۔ کیا کہنے۔ شاندار۔۔۔اس کی وجہ پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ میری کوئی اچھی تصویر نہیں ہے اور فوٹو جینک بھی نہیں ہوں
خوبصورت۔۔۔میں کف افسوس ملوں گا اور زندگی کے ہنگامے میں مصروف ہو جاؤں گا۔
حساس، دوست، سست
یہ سوال اس کے برعکس پوچھا جاتا تو جواب دینا آسان ہوتا۔ پاکستانی عوام کو مصائب پر صبر کرنا آتا ہے۔ مغربی دنیا کے لوگوں کو آسائشوں کی عادت ہوتی ہے اور معمولی سی مشکل پر شور مچا دیتے ہیں۔ لیکن یہ بھی سوال طلب ہے کہ آیا اتنا passively ہر مصیبت کو سہہ لینا اچھی بات ہے یا پھر بہتری کی جدوجہد کرنی چاہیے۔
پس پردہ رہنے کو ترجیح دیتا ہوں۔
سب سے بڑی کامیابی رشتوں کو قائم رکھنا اور سب سے بڑی ناکامی رشتوں کو کاٹ دینا ہے۔ میرے تجربے اس سلسلے میں سبق آموز نہیں ہیں۔
میری موجودہ سوچ ماضی کے مقابلے میں بہت مختلف ہے لیکن یہ تبدیلی یکسر نہیں آئی۔میں کئی مرتبہ مطالعے اور مشاہدے کے دوران بہت متاثر ہوا ہوں لیکن اوور نائٹ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
اچھے انسان کبھی بھی اک بات کو پکڑ کے نہیں بیٹھ جاتے، وہ تو وقت کیساتھ آپ کی طرح چلتے ہیں! متاثر کن!میں کف افسوس ملوں گا اور زندگی کے ہنگامے میں مصروف ہو جاؤں گا۔
ویسے تو میں اتنا چھپا ہوا نہیں کہ کچھ بتانے سے رہ گیا ہو، مگر پھر بھی انٹرویو کرنا چاہیں، تو اجازت ہے۔یاز
محمد تابش صدیقی
عرفان سعید
آپ تینوں صاحبان سے آپ کے انٹرویو کے لیے پیشگی اجازت درکار ہے۔ فرمائیے!
یاز
محمد تابش صدیقی
عرفان سعید
آپ تینوں صاحبان سے آپ کے انٹرویو کے لیے پیشگی اجازت درکار ہے۔ فرمائیے!
شرماتے شرماتے کہہ رہا ہوں، اردو محفل کیا زندگی میں کبھی انٹرویو نہیں ہوا۔
شرماتے شرماتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اجازت ہے۔ہمارے علاوہ اتنے شرمیلے محفلین آپ کو کہاں ملیں گے؟
یہ تو انٹرویو کے بعد پتا چلے گا۔ویسے تو میں اتنا چھپا ہوا نہیں کہ کچھ بتانے سے رہ گیا ہو، مگر پھر بھی انٹرویو کرنا چاہیں، تو اجازت ہے۔
اپنے بارے میرا خیال بھی یہی تھا کہ سالہا سال سے بلاگنگ بھی کر رہا تھا پھر بھی اتنا لمبا انٹرویو ہوا کہ خدا کی پناہویسے تو میں اتنا چھپا ہوا نہیں کہ کچھ بتانے سے رہ گیا ہو، مگر پھر بھی انٹرویو کرنا چاہیں، تو اجازت ہے۔
یاز بھائی، اس میں آپ کا نام بھی درج ہےیاز
محمد تابش صدیقی
عرفان سعید
آپ تینوں صاحبان سے آپ کے انٹرویو کے لیے پیشگی اجازت درکار ہے۔ فرمائیے!