محمداحمد
لائبریرین
میں تو آپ کو دوست سمجھتا رہا ہوں اس مراسلہ پڑھنے سے قبل۔۔۔ اب کیا کہوں۔
دوست تو شاکر عزیز ہی ہیں ابھی تک۔
ہم تو بس انٹرویو کے بہانے آپ سے کچھ گُر کی باتیں سیکھنا چاہتے ہیں۔
میں تو آپ کو دوست سمجھتا رہا ہوں اس مراسلہ پڑھنے سے قبل۔۔۔ اب کیا کہوں۔
جرمن بریڈ، ساسیج، بیئر وغیرہ کا بھی کوئی مقابلہ نہیںویسے آپس کی بات ہے، جرمن عوام کو جلیبیاں، سموسے ، پکوڑے اور حیدرآبادی بریانی بنانی آتی ہیں؟
جی بہت شکریہ ! مزید سوالات صبح (یہاں کے وقت کے حساب سے) پوچھ لیے جائیں گے، مزید ۳۵ سوال رہیں گے۔ بقیہ محفلین کے سوالات کے جواب بعد میں دے سکتے ہیںآج پلیز اتنے ہی سوال۔ اب مجھے کل ہی وقت ملے گا۔
ہو سکتا ہے انٹرویو میں بتا دیںمیری رائے ہے کہ جن محفلین نے اپنے اصلی نام محفل پر کبھی نہیں بتائے ان کا فی الحال انٹرویو نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
نبیل بھائی کا انٹرویو پڑھ کر بہت سی اچھی باتوں کا انکشاف ہوا!!!اس جملے کو یوں ہونا چاہیے تھا کہ
انٹرویو کرنے کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ محفلین ایک دوسرے کو اچھی طرح سے جان سکیں اور باہمی غلط فہمیوں کو سند ملے۔
ایک تو یہ بات ہے کہ انٹرویو کا مقصد کسی کے متعلق جاننا بھی ہے اور اس سے سیکھنا بھی۔ ان میں سے کسی ایک بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔میری رائے ہے کہ جن محفلین نے اپنے اصلی نام محفل پر کبھی نہیں بتائے ان کا فی الحال انٹرویو نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
یہ تو تبھی پتا چلے گا جب فرقان کی شروع کی گئی لڑیوں کی فہرست دیکھ سکوں گا
فرقان احمد مدیر نہ ہوئے ایکس ٹو ہوگئے!!!سراریت بڑھتی جا رہی ہے۔
پہلی بات سے متفق جبکہ دوسری سے غیر متفق۔ایک تو یہ بات ہے کہ انٹرویو کا مقصد کسی کے متعلق جاننا بھی ہے اور اس سے سیکھنا بھی۔ ان میں سے کسی ایک بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔
“کنڈ کڈے” اپنی روایت سے کیوں ہٹیں گے؟دوسری بات یہ ہے کہ کچھ محفلین تو کھلی کتاب ہیں، اصل میں انٹرویو تو ان کا ہی ہونا چاہیے جنہوں نے کنڈ کڈے ہوئے ہیں۔
متفقتیسری بات یہ ہے کہ محفلین جس بات کا جواب نہ دینا چاہیں اس کی بھی اجازت ہے۔
متفققلمی نام یا انٹرنیٹ کی دنیا پر الگ نام بھی ایک الگ کردار کو جنم دیتا ہے۔ اس کی اپنی ایک حقیقت ہے۔
یہ لازم شرط ہے کامیاب انٹرویو کے لئےچوتھی بات یہ ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ متعلقہ محفلین سے انٹرویو کی اجازت لی جائے۔
پھر شاید آپ کی ایک خواہش پوری نہ ہو سکے۔یہ لازم شرط ہے کامیاب انٹرویو کے لئے
'انکشاف ہوا' کے آگے تین exclamation مارکس سے اُلٹا تاثر مل رہا ہےنبیل بھائی کا انٹرویو ہڑھ کر بہت سی اچھی باتوں کا انکشاف ہوا!!!
یہ تو اچھی خبر ہے۔۔میری رائے ہے کہ جن محفلین نے اپنے اصلی نام محفل پر کبھی نہیں بتائے ان کا فی الحال انٹرویو نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔
یعنی آپ بھی فرضی آئی ڈی سے ہیں؟یہ تو اچھی خبر ہے۔۔
نہیں جی میری یہی ایک آئی ڈی ہے۔۔ فرضی نفلی جو مرضی سمجھ لیں۔۔یعنی آپ بھی فرضی آئی ڈی سے ہیں؟
تو پھر خوش ہونے کی وجہ کیا تھینہیں جی میری یہی ایک آئی ڈی ہے۔۔ فرضی نفلی جو مرضی سمجھ لیں۔۔
اس بات پہ رونا تھا کیا؟تو پھر خوش ہونے کی وجہ کیا تھی
آپ تین کو ایک کردیں!!!'انکشاف ہوا' کے آگے تین exclamation مارکس سے اُلٹا تاثر مل رہا ہے