محفلین کے تکیہ کلام

طالوت

محفلین
کون ہیں ذرا نام بتائیں مین ان کا ابھی ناطقہ بند کرتا ہوں ایسے وائرس اور سپائم بھیجوں گا کبھی خود ان لائن نا ہو سکین گے۔مگر مچھ سے دشمنی اور اور رہنا بھی سمندر میں۔
نہ بھئی "ناطقہ" نہ بند کریں ، یہ تو اپنے مغل ہیں نا ، ان کا بلاگ ہے ۔۔ اصل بات کچھ اور ہے بس وہ نہیں ہوئی ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
کون ہیں ذرا نام بتائیں مین ان کا ابھی ناطقہ بند کرتا ہوں ایسے وائرس اور سپائم بھیجوں گا کبھی خود ان لائن نا ہو سکین گے۔مگر مچھ سے دشمنی اور اور رہنا بھی سمندر میں۔

مگرمچھ سمندر میں رہتے ہی نہیں، اس لیے جو بھی کرنا ہے کرو، کُھلی چھٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو تو تمہارے ہاں بجتے ہوں گے، یہاں اس وقت بارہ بجتے ہیں اور ویسے بھی صبح چھٹی ہے۔
 

مغزل

محفلین
سمیع اللہ آفاقی صاحب کا تکیہ بلکہ بستر کلام :
محمود بھائی ۔۔ محمود بھائی ۔۔ محمود بھائی ۔۔
اے لکا پیسے مہ والا مہمان دے۔۔:biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس وقت ڈرائیور ڈیوٹی پر نہیں ہوں، بلکہ دفتر میں بیٹھا ہوں۔ ظالموں نے آج بھی دفتر بلا لیا ہے۔
 
Top