شمشاد
لائبریرین
مجھے گھی کا ڈبہ دینے کا وعدہ کریں تو میں بتاتی ہوں
پانی ی بڑی بوتل پر بات ہو سکتی ہے۔ آجکل بارہ ریال میں مل جاتی ہے۔
مجھے گھی کا ڈبہ دینے کا وعدہ کریں تو میں بتاتی ہوں
ویسے یہاںذکر شتونگڑوں کا بھی چل رہا ہے۔۔
یہ میرا تکیہ تو ناں ہوا ناں یہ تو سمائیلز ہوئے ۔ تکیہ کلام بتائیے تو میں مانوں
بھائی بوچھی اپیا کا تکیہ کلام تو وہی صاحب بتا سکتے ہیں جو کچھ دنوں کی چھٹی لیکر گئے ہیں۔ میرا مطلب ہے جن کی وجہ سے محفل کی فضا ۔۔۔۔۔
بھائی بوچھی اپیا کا تکیہ کلام تو وہی صاحب بتا سکتے ہیں جو کچھ دنوں کی چھٹی لیکر گئے ہیں۔ میرا مطلب ہے جن کی وجہ سے محفل کی فضا ۔۔۔۔۔
خوب یاد دلایا ابن سعید آپ نے ۔۔۔ آ جائیں ذرا تو ۔۔۔
کسی کا نام لکھنے کے بعد خالہ "صاحب" کی بجائے "ص" سے کام چلاتی ہیں اگرچہ اسے تکیہ کلام نہیں کہہ سکتے ۔۔۔
وسلام
بات ہو رہی تھی "محفلین کے تکیہ ہائے کلام کی" تو میں نے بہت غور کیا کہ میرا تکیہ کلام کیا ہے لیکن کچھ پلے نہیں پڑا۔ کوئی میری مشکل کا حل بتائے تو اس کے لئیے آٹا وافر ملنے کی دعا کروں گا۔
ہاں ناں اب کون صاحب '' لکھتا پھرے ۔ شارٹ کٹ ص ہی ٹھیک ہے ۔ مگر تکیہ کلام وہ ہوتا ہے جو بندہ گفتگو کے دوران بہت زیادہ ، اور بار بار بولے ۔
میرے تو سمئیلز ہی ہیں بچارے ۔ مصعوم سے ۔
بدل دیا تھا ارادہ، نہیں اُلٹا لینے کے دینے پڑ جاتے۔
صحیح بات ہے معصوم لوگوں کے لیئے معصوم سمائیل!
ماسلام
عمارت کیسی خالہ ، دفتر دوسری عمارت میں منتقل ہوا تھا اسی سلسلے میں مصروفیت رہی ، اس پرظلم یہ کہ ظالموں نے انٹنیٹکی سہولت چھین لی ، اب کچھ اپنا سلسلہ ہو گا تو کام چلے گا ۔۔
وسلام