محمود احمد غزنوی
محفلین
وارث صاحب کا تکیہ کلام۔۔۔۔۔لاجواب
ہاہاہا۔۔۔کیا واقعی؟محمود غزنوی کا :
’’ آپ بدگمانی کیوں کرتے ہیں ‘‘
ناعمہ کا "ایسی دی تیسی"
عائشہ کا "ہائے اللہ"
ویسے احباب کو آگاہ کر دیں کہ ہماری ننھی سی پری نے اپنا تکیہ بھیا کے کلام کے نیچے رکھ دیا ہے۔ وہ ذرا شرارتی ہیں ناں۔
آپ نے تو اپنا تکیہ کلام خود ہی درج کر دیا۔
شکریہ، عثمان! یہ تو اردو محفل سے وابستہ حسین یادوں کو ایک بار پھر سے تازہ کرنے کا ایک معصوم سا بہانہ ہے بس۔ ہمیں خوشی ہو گی کہ اگر یہ ہمارا تکیہ کلام بن جائے۔آپ نے تو اپنا تکیہ کلام خود ہی درج کر دیا۔