سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

سید عمران

محفلین
آپ کی ذہانت پہ تو ہمیں کوئی شک ہی نہیں۔۔۔ ویسے ٹائپنگ کی غلطی سے بھی آپ نے وہی مطلب نکال لیا جو ہم کہہ نہ ہائے :ROFLMAO:
ہائے ہائے کرنے سے کوئی فائدہ نہیں اب۔۔۔
جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔
اور نکل گیا سانپ اب کیا لکیر کو پیٹ!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہائے ہائے کرنے سے کوئی فائدہ نہیں اب۔۔۔
جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔۔۔
اور نکل گیا سانپ اب کیا لکیر کو پیٹ!!!
اب کیا کریں کہ استاد محترم کا جلال ہی ایسا چھایا ہے کہ کی بورڈ بھی کپکپانے لگا ہے
پائے بھی ہائے ہونے لگا :LOL:
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
اس کیلئے تو آپ کو پورا وزیر اعظم ہی تبدیل کرنا پڑے گا۔ جنرل باجوہ سے بات کریں :)
وہ تو اپنے وقت پہ تبدیل ہوگا، نہ ایک منٹ آگے ہوگا نہ پیچھے۔
آپ اپنا اوتار تبدیل کر کے سیاسی سیاپے سے چھٹکارا حاصل کریں تاکہ آپ کے اوتار کی بوریت انجام کو بہنچے۔
 
Top