سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سفارش نہیں ۔۔۔ اب تو آپ اسے ہمارا اولین مقصد ہی سمجھ لیجئیے۔۔۔ اس آتشیں بھابی کے ذریعے کچھ ہمارے رُکے کام بھی پایہ ء تکمیل کو پہنچ جائیں گے نا۔ :ROFLMAO:
اور اخروٹ کے درخت پر ایک اپارٹمنٹ بھی خالی کرا دینا :LOL::LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے اوتار بھی بہت اچھے اچھے تلاش کیے تھے
اچھا یہ بتائیں کہ عاطف بھائی کا اوتار کیوں تبدیل نہیں ہوا :)
کیونکہ عاطف بھائی کے لئے خاص الخاص آتشیں اوتار چاہئیے جس کی فرمائش کر دی گئی ہے پچھلے مراسلات میں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آج میرے اور تمہارے مراسلے برابر ہو گئے ذرا دیکھو ۔ بلکہ تم آگے نکل رہی ہو ۔ لیکن چودہ ہزار ساتھ ساتھ ہی ہوں گے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے پوچھ لیجیے گا کہ لڑکی (بھتنی) سخن فہم ہے یا نہیں
آپ کو شاید علم نہیں کہ جن و بھوت پیدائشی سخن فہم ہوتے ہیں۔۔۔
بھلے خود انھیں آمد نہ بھی ہو مگر جہاں ایسی محفل جمی ہو، اٹھ کر تب تک نہیں جاتے جب تک آخری شاعر کا آخری مقطع نہ سن لیں۔
آزمائش شرط ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا ہے نا! ہمیں پھر نئی زبان میں شاعری سننے کو ملے گی
نئی زبان نئی شاعری۔۔۔ مگر کس موضوع پر؟؟؟

آتشیں رخ پر ترے دیکھے عرق آلود خط
جس نے گر سبزہ کبھو دیکھا نہ ہو تر آگ میں

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عاطف بھائی اب قدم پیچھے نہ ہٹائیے گا۔۔۔ ہم شاعریاں سننے کو اتاؤلے ہوئے جا رہے۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو آپ بتائیے نا ۔ کیا اردو سپیکنگ بھی ممکن ہے ۔
نہ بھی ہوئی تو ہمارے تکنیکی معاونت کے لئے جو بھائی مقرر کئے گئے ہیں۔۔۔ کسی سے کہہ کر ٹرانسلیشن والی سم فٹ کروا دیں گے ورنہ جاسم محمد بھائی تو ہیں ہی۔۔۔ کہیں نہ کہیں سے کوئی خبر لے آئیں گے کہ کیا ممکن ہے اور کیا نہیں۔
آپ بس اپنے حصے کے کام کی طرف توجہ دیں اور ہمیں کنوؤں میں بانس ڈآلنے دیجئیے اب۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
نئی زبان نئی شاعری۔۔۔ مگر کس موضوع پر؟؟؟
آتشیں رخ پر ترے دیکھے عرق آلود خط
جس نے گر سبزہ کبھو دیکھا نہ ہو تر آگ میں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عاطف بھائی اب قدم پیچھے نہ ہٹائیے گا۔۔۔ ہم شاعریاں سننے کو اتاؤلے ہوئے جا رہے۔۔۔
مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی
:rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیٹا اب تو یہ آپ کی مخلصانہ جدو جہد پر منحصر ہے ۔ :LOL:
جی بالکل۔۔۔۔۔
آپ کو ہماری مخلصانہ جدوجہد کا اس وقت یقین آ جائے گا جب ایک عدد بھتنی "قبول ہے قبول ہے قبول ہے" کہہ کر گلے کا ڈھول بن جائے گی عاطف بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
بیٹا تم تو اخروٹ والی کو سالی بنانے پر تل گئیں بھئی ۔ میں تائب ہونے لگا ہوں !
 
Top