سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوپر سے دو دن بھی تو ضائع ہوئے ۔ اس ظلم کا پہاڑ بھی تو ٹوٹا ۔
نہیں بھائی مراسلات کے حساب سے بھلے ضائع ہوئے مگر ہم نے گھر کا بہت سارا کام ختم کر لیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے اس معاملہ میں۔
آرام سے موجود ہیں محفل میں۔ ساری کسر پوری ہو جائے گی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی
:rollingonthefloor:
نہیں نہیں بھائی۔۔۔ میانہ روی اختیار کیجئیے۔۔۔ تھوڑا صبر

ورنہ کہیں یہ صورتحال نہ ہو جائے

ترا لطف آتش شوق کو حد زندگی سے بڑھا نہ دے
کہیں بجھ نہ جائے چراغ ہی اسے دیکھ اتنی ہوا نہ دے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عمران

محفلین
IMG-20210810-185517.jpg


سید عمران
بہت شکریہ اس خوبصورت راستہ سے آگاہ کرنے کا۔۔۔
پر اس میں ہم کہاں، ہماری منزل کہاں اور ہمسفر کہاں؟؟؟
جائیں جلدی سے اسے ڈھونڈیں!!!
:):):)
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت شکریہ اس خوبصورت راستہ سے آگاہ کرنے کا۔۔۔
پر اس میں ہم کہاں، ہماری منزل کہاں اور سب سے بڑھ کر ہمسفر کہاں؟؟؟
جائیں جلدی سے اسے ڈھونڈیں!!!
:):):)
کسی درخت کے پیچھے دیکھئیے یا پھر درخت کی شاخوں میں اٹکا ہوا۔۔۔
مل جائے گا۔
 

زیک

مسافر
نہیں بٹیا! :LOL:
ہے تو ایک ہی، خاکی، جس سے ہم ازحد راضی ہیں ۔ لیکن یہ دوسری بات ہم نے کاموں کی مصلحت سے کہی تھی کہ شاید ہماری یاسمین بٹیا کی سفارش کام آجائے ۔ :LOL:
آپ نے فلم Multiplicity دیکھی ہے؟ دوسری شادی سے پہلے دیکھ لیں۔
 

سید عمران

محفلین
ہم نے پھر سے پڑھا آپ کا جواب۔۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اگر تو سکرین سے چھڑی نکال کر پیٹنے کا آپشن ہوتا تو اب تک ہمارا سر ٹکڑے ٹکڑے ہو چکا ہوتا آپ کے جلال کے ہاتھوں ۔

بچت ہو گئی۔ :ROFLMAO:
ایک مرتبہ اور پڑھ لیں ہمارا جواب۔۔۔
شاید خودکشی کا ارادہ بن جائے۔۔۔
اور ہم سب کی خود خوشی کا ساماں ہوجائے!!!
:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک مرتبہ اور پڑھ لیں ہمارا جواب۔۔۔
شاید خودکشی کا ارادہ بن جائے۔۔۔
اور ہم سب کی خود خوشی کا ساماں ہوجائے!!!
:daydreaming::daydreaming::daydreaming:

ہاں تو ہم نے آپ کا جواب ایک اور مرتبہ پڑھ لیا اور اس بار پھر سے سارا زور "نہیں" پر ہی دیا۔
نہیں ہے تو نہیں ہے نا۔۔
اس میں خود کشی کرنا نہیں خوش رہنا بنتا ہے محترم ۔
ہو گیا نا سب کی خود کوشی کا سامان۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

سید عمران

محفلین
ہم کیوں اپنی جان لے کر خود کشی کریں بھلا۔۔۔
ابھی تو ہم نے@سیماعلی آپا سے ملنے کراچی آنا ہے۔ اس کے بعد بھلے قتل بھی ہو جائیں ۔ :ROFLMAO:
آنے کی تاریخ ہمیں ضرور بتائیے گا۔۔۔
انہی تاریخوں میں ہمیں ضروری کام سے جانا ہے اسلام آباد!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آنے کی تاریخ ہمیں ضرور بتائیے گا۔۔۔
انہی تاریخوں میں ہمیں ضروری کام سے جانا ہے اسلام آباد!!!
:ROFLMAO:

ہاں ہاں یہ تو اور بہتر رہے گا۔۔۔ واپس جاتے ہمیں بھی ساتھ لیتے جائیے گا کیونکہ ہمیں براستہ اسلام آباد ہی تو آنا ہے۔
ہم اپنےگھر سے ہوتے ہوئے جائیں گے نا کراچی۔:LOL:
 
Top