گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مہنگائی کے ہاتھوں غائب ہواتیسرا کپ کہاں ہے؟
مہنگائی کے ہاتھوں غائب ہواتیسرا کپ کہاں ہے؟
ہاں ہاں یاد آیا۔۔۔ وہ ارسطو صاحب نے ایک کپ کم کرنے کا مشورہ دیا تھا نا!!!مہنگائی کے ہاتھوں غائب ہوا
مجھے ملنگ بنا دیا 😜
مجھے ملنگ بنا دیا 😜
آپکی سوچ سے مراد ہے ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️مجھے ملنگ بنا دیا 😜
آپکی سوچ سے مراد ہے ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
حد ادب لڑکی۔۔۔۔ آپا کو تنگ کر رہی ہو تم 😡سیما آپا صاف صاف کہہ دیتیں کہ آپ کی سوچ ہے روفی بھیا
آپا کو معلوم ہے کہ کون تنگ ہو رہے ہیں۔حد ادب لڑکی۔۔۔۔ آپا کو تنگ کر رہی ہو تم 😡
پھر کوروکو کو ہٹا دیا جائے۔ اور یہ لگا دی جائے۔
مجھے صرف ایک کتاب اور جاسمن صاحبہ کو ڈھیری کتابوں کی۔۔۔۔ اپیا۔۔۔ اقربا پروری ہو رہی ہے۔
یہ پروفائل پر لگا لی۔۔۔
اور یہ بینر بنا کر کور لگا لی۔
مجھ سے بدل لیں ۔ میں تو بہت زیادہ ہوں۔مجھے ملنگ بنا دیا 😜
جیتے رہیے بہت ساری دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰یہ پروفائل پر لگا لی۔۔۔
اور یہ بینر بنا کر کور لگا لی۔
میں نے تبدیل کرلیا ہے
بہت شکریہمیں نے تبدیل کرلیا ہے