یاسر شاہ
محفلین
ایک عدد بائیں طرف بھی بٹھا دیں۔
گو ہاتھ میں جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے
ایک عدد بائیں طرف بھی بٹھا دیں۔
شکریہ سیما آپا ۔ ۔
ارررے نام اپنا نہ کام اپنا، ہم اور کچن ناممکنات میں سے ہے۔ جن ہاتھوں میں قلم اور کتاب کی خوشبو رہتی آپ نے ان کا رخ کچن کی چٹخارے دار خوشبوؤں کی طرف موڑ دیا ہے
کوئی بات نہیں ہم دوسرا اوتار ڈھونڈھتے ہیں ۔۔ارررے نام اپنا نہ کام اپنا، ہم اور کچن ناممکنات میں سے ہے۔ جن ہاتھوں میں قلم اور کتاب کی خوشبو رہتی آپ نے ان کا رخ کچن کی چٹخارے دار خوشبوؤں کی طرف موڑ دیا ہے
بہت شکریہ سیما علی آپ کی محبت ہے یاد رکھنے کا شکریہ۔
(کہتے سنا کہ لڑکیاں کام کرتی اچھی لگتی مگر ہم نے کبھی کام نہیں کیا)
بہت پرانی میمبر ہیں شاید انہوں نے اردو محفل کو چھوڑ دیا ہوگا
🤔بہت پرانی میمبر ہیں شاید انہوں نے اردو محفل کو چھوڑ دیا ہوگا
بہت پرانی میمبر ہیں شاید انہوں نے اردو محفل کو چھوڑ دیا ہوگا
روفی بھیا ابھی تو لکھا ہے لاریب نے ۔۔۔۔۔
میں عبدالقدیر بھائی کی اسی بات سے تو حیرت زدہ ہو گیا ہوںروفی بھیا ابھی تو لکھا ہے لاریب نے ۔۔۔۔۔
لیں بھلا آپا مشکل کیوں۔ سادہ دلی کو بیان کرنا تو سب سے زیادہ آسان ہوتا ہے۔ ایک سادہ پیپر بطور اوتار پیش کر دیتیںجاسمن بٹیا مفتی صاحب کے لئے اوتار ڈھونڈھنا بہت مشکل کام ہے کیونکہ شکل نہیں آنا ہے ۔۔۔🤓