گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت پرانی میمبر ہیں شاید انہوں نے اردو محفل کو چھوڑ دیا ہوگا
بجائے اس کے کہ املا کی غلطی نکالتے ، آپ سوچوں میں پڑ گئے۔
بہت پرانی میمبر ہیں شاید انہوں نے اردو محفل کو چھوڑ دیا ہوگا
بجائے اس کے کہ املا کی غلطی نکالتے ، آپ سوچوں میں پڑ گئے۔
میں سوچوں میں اس لیے پڑ گیا تھا کہ کون سی غلطی کا اسے بتاؤں 🤓بجائے اس کے کہ املا کی غلطی نکالتے ، آپ سوچوں میں پڑ گئے۔
ترتیب وار بتا دیتے نا بھائیمیں سوچوں میں اس لیے پڑ گیا تھا کہ کون سی غلطی کا اسے بتاؤں 🤓
واہ واہ۔۔۔ ماشاءاللہ، اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ کتنی چالاک ہو گئی ہو 🤓ترتیب وار بتا دیتے نا بھائی
غلطی نمبر ایک کہ لاریب اخلاص محفل پر موجود ہیں۔
غلطی نمبر دو کہ میمبر میں ی فالتو ہے۔
ماشاءاللہواہ واہ۔۔۔ ماشاءاللہ، اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ کتنی چالاک ہو گئی ہو 🤓
سادگی دیکھ لی آپ نے 😊میں عبدالقدیر بھائی کی اسی بات سے تو حیرت زدہ ہو گیا ہوں
سلامت رہیے۔
موجودگی اور ی کی غلطی تھیترتیب وار بتا دیتے نا بھائی
غلطی نمبر ایک کہ لاریب اخلاص محفل پر موجود ہیں۔
غلطی نمبر دو کہ میمبر میں ی فالتو ہے۔
ہم کہاں سادے ہیں میری بہنسادگی دیکھ لی آپ نے 😊
میں عبدالقدیر بھائی کی اسی بات سے تو حیرت زدہ ہو گیا ہوں
بھیا ہم جانتے ہیں آپکو ۔اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔آج کی دنیا میں آپ بہت سادہ ہیں ۔اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمینہم کہاں سادے ہیں میری بہن
مشکلات کا مقابلہ کرتے کرتے بہت کچھ سیکھ چکے ہیں
اب سادگی بھی دور ہوتی جارہی ہے
آمین جزاک اللہبھیا ہم جانتے ہیں آپکو ۔اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔آج کی دنیا میں آپ بہت سادہ ہیں ۔اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمین
بہت نوازش سیما بہن،
ایویں ای مفتی صاحب۔۔۔
بھیا بہت شکریہ ابھی کوشش کررہے کہ مکالمہ میں آپکو بتائیں لیکن مکالمہ آپکا نام ٹیگ نہیں ہورہابہت نوازش سیما بہن،
آپ میری ممانی جو میری خوشدامن بھی ہیں کی ہم نام بھی ہیں، اس لئے اپنائیٹ بھی اک گونہ زیادہ محسوس ہوتی ہے
اب اس سے اپنی پروفائل کیسے سجائیں کوئی رہنمائی کردے
شکریہ
بہت شکریہ بہن، ہو گیابھیا بہت شکریہ ابھی کوشش کررہے کہ مکالمہ میں آپکو بتائیں لیکن مکالمہ آپکا نام ٹیگ نہیں ہورہا
جیتے رہیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔بہت شکریہ بہن، ہو گیا
مجھے یاد رکھنے کا بہت شکریہ