بالکل دیر نہیں ہوئی۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔بہت ہی خوبصورت ہیں دونوں اوتار بھی ۔۔۔۔ اب تو افسوس ہو رہا ہے حاضری نہ لگانے پر ۔ بس ابھی بدلتی ہوں باری باری ۔ مجھے سچ میں بہت پسند آئیں دونوں تصویریں ۔
شکریہ صابرہ آپی ، شکریہ سیما اپیا
بالکل دیر نہیں ہوئی۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔
ہاں البتہ تانک جھانک کرتی رہا کریں ۔
ایک تو ٹیگ نہ ملا، دوسرا فرصت نہ ملی لڑی دیکھنے کی۔ اب تبدیل کر لی ہے ایک ہفتہ کے لیے۔@محمد تابش صدیقی
بہت شکریہ تابش میاںایک تو ٹیگ نہ ملا، دوسرا فرصت نہ ملی لڑی دیکھنے کی۔ اب تبدیل کر لی ہے ایک ہفتہ کے لیے۔