آپ کے اس مراسلے پر تو حاسدین کے دانت ہی اندر نہیں ہورہے!!!بھیا میں تو سوچ رہی تھی دو تین فیک آئی ڈیز بنا کر آپ کی پک پر زبردست کی ریٹنگ دوں :پی
صرف دو ریٹنگ کا انتظار ہے بھیا ۔
آپ نے پکارا ہم چلے آئے سائیں اساں وی تہاڈے نال ای ہیں۔صرف دو ریٹنگ کا انتظار ہے بھیا ۔
ہے کوئی اللہ کا بندہ جو اس ڈی پی پر دو ریٹنگ دے ۔
آپ اس مراسلے پر جائیں اور اپنی پہلی ریٹنگ سے اس مراسلے کو نوازیں ۔آپ نے پکارا ہم چلے آئے سائیں اساں وی تہاڈے نال ای ہیں۔
آپ نے بھی بھیا کے بھائی ہونے کا حق ادا کردیا!!!وہ کیا بہترین انتخاب ہے اللہ پاک نظر بد سے محفوظ و مامون رکھیں۔