سید عمران
محفلین
ادارہ کا اس مراسلے سے متفق ہونا ہرگز ضروری نہیں!!!سید صاحب کیلئے یہ بہترین ڈی پی رہے گی۔
ادارہ کا اس مراسلے سے متفق ہونا ہرگز ضروری نہیں!!!سید صاحب کیلئے یہ بہترین ڈی پی رہے گی۔
شاباش سید عمران بھیا جلدی سے ڈی پی تبدیل کر لیں ۔بھیا ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی چودہویں سالگرہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔
تمام محفلین جوش و خروش سے سالگرہ کے سلسلے میں بنائی گئی لڑیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
پچھلے سال تیرہویں سالگرہ کے موقع پر محفل کی گڑیا بہن ہادیہ نے اس سلسلے کا آغاز کیا تھا ، ان کی بنائی لڑی میں تمام محفلین نے بہت جوش و خروش سے حصے لیتے ہوئے سالگرہ کے جشن کو یادگار بنادیا تھا ۔اس سالگرہ کے موقع پر ہمیں اپنی بہن کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے ۔اللہ کریم سے دعاکرتے ہیں کہ وہ جہاں بھی ہوں خیر و عافیت سے ہوں اور شاد و آباد رہیں ۔آمین
ان کے اس سلسلے کو دوبار سے چوہویں سالگرہ کے موقع پر تروتازہ کرتے ہیں اوراس کھیل کا آغاز کرتے ہیں ،اس دفعہ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے صرف مختلف ڈی پیز کا انتخاب کرنا ہے۔
گیم کا اصول کچھ یوں ہے۔
اصول 1:
اگر کم سے کم 10 محفلین اس ممبر کی انتخاب کی گئی ڈی پی کو ریٹنگ دے دیں گے تو جس کے لیے اس نے منتخب کی ہوگی ۔۔۔اس ممبر کو 24 گھنٹے کے لیے ڈی پی اپنی پروفائل لگانی پڑے گی۔ اگر ایسا نہ کریں گے تو بھی بہت فرق پڑنے والا نہیں ہے، دوست احباب کی جانب سے زبردست کی ریٹنگز کا مطلب ہی یہ ہو گا کہ دوست احباب آپ کے مزاج سے خوب اچھی طرف واقف ہیں۔
اصول2:
آپ تصویربھی منتخب کرسکتے ہیں۔۔ مگر یاد رکھیں
تو ابتداء ہماری طرف سےدل آزاری نہیں کرنی یا دوسرے لفظوں میں ۔۔۔آہو۔۔
سمجھ گئے ہوں گے۔۔
سب سے پہلےمحفلین کے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہا ہوں۔۔
جنہیں ہم سے بے حد محبت ہے ۔۔
آپ کے اس مراسلے پر تو حاسدین کے دانت ہی اندر نہیں ہورہے!!!
جی ہاں! اتفاق سے عثمان اور فاخر صاحب نے ہماری منتخب کردہ آئی ڈی کو یہ اعزاز بخشا ۔۔۔!بھیا سے بچ گئے ہوں گے۔
محمد تابش صدیقی بھیا کیا ارادہ ہے ۔
قبلہ محترم محمد وارث صاحب اگر آپ کو یہ ڈی پی پسند آئی ہو تو ضرور تبدیل فرمائیں ۔
ایسی ہی لگانی ہے تو اصلی کیوں نہ لگاؤں۔محمد تابش صدیقی بھیا کیا ارادہ ہے ۔
آپ دل چھوٹا نہ کریں بھائی ،ایسی ہی لگانی ہے تو اصلی کیوں نہ لگاؤں۔
میرا بھتیجا تو پہلے سے ہی ڈی پی کی زینت ہے۔
تصویر چنندہ کے متفق ہونے پرایسی ہی لگانی ہے تو اصلی کیوں نہ لگاؤں۔