چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

436-4368848_child-png-download-png-image-with-transparent-background.png

محمد تابش صدیقی بھیا کے لیے ہمای تجویز کردہ ڈی پی ۔
محمد تابش صدیقی بھیا اب تو گیارہ ہوگئی ،تبدیل کر ہی لیں ۔
 
فرقان احمد

محفلین
سید عمران بھیا لگتا ہے کہ آپ کی ڈی پی تبدیلی کا معاملہ نیب کے حوالے کرنا پڑے گا ۔
ایک تبدیلی ہی کافی ہے۔
عدنان بھیا! اس مرتبہ اس آئیڈیا میں زیادہ جان نہیں رہی ۔۔۔! ہم بھی آج ڈی پی بدل لیں گے۔ کسی نئے آئیڈیا کے ساتھ سامنے آنا پڑے گا ۔۔۔! :) ہم نے کل اس آئی ڈی کے ساتھ کچھ تبصرہ جات کیے۔ حتیٰ کہ ایک نئے نویلے رکن نے ہمیں بچہ سمجھ کر جواب تک دینا پسند نہ کیا؛ یا ہم اسے اپنی بدگمانی پر محمول کر لیں تو الگ معاملہ ہے ۔۔۔!
 
بھیا بلاشبہ ہم آپ سے بھرپور متفق ہیں ،
دراصل سالگرہ کے موقع پر تھوڑا گہماگہمی پیدا کرنے کے لیے ایک کوشش کی تھی مگر محفلین کی پذیرائی حاصل نہ ہو سکی ۔
خیر ہمت ہارنے والے ہم بھی نہیں ، کچھ نیا سوچتے ہیں ۔
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
انتظامیا سے مودبانہ اپیل ہے کہ
جاسم محمد اطلاعات و نشریات والے براہ مہربانی اسکی ڈی پی تبدیل کر دی جائے اس ڈی پی کو دیکھ کے عجیب سا خوف اور غصے والا موڈ ہو جاتا
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد اطلاعات و نشریات والے براہ مہربانی اسکی ڈی پی تبدیل کر دی جائے اس ڈی پی کو دیکھ کے عجیب سا خوف اور غصے والا موڈ ہو جاتا
اصل میں وہ ڈی پی سروش نے سالگرہ کے موقع پر تجویز کیا تھا۔ اس لئے لگانا مجبوری تھی۔
اب میں نے آپ کی خواہش کی تکمیل میں ایسا ڈی پی لگایا ہے جسے دیکھ کر آپ کا ضمیر ملامت کرے گا۔ اور رات کو ڈراؤنے خواب آئیں گے :)
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
اصل میں وہ ڈی پی سروش نے سالگرہ کے موقع پر تجویز کیا تھا۔ اس لئے لگانا مجبوری تھی۔
اب میں نے آپ کی خواہش کی تکمیل میں ایسا ڈی پی لگایا ہے جسے دیکھ کر آپ کا ضمیر ملامت کرے گا۔ اور رات کو ڈراؤنے خواب آئیں گے
اب ضمیر سکون میں ہے بہت بہت شکریہ سر
 
Top