راحت زیب
محفلین
ظہیر بھائی ، کیا آپ راحت کاظمی کو جانتے ہیں ؟ اگر ہاں تو کیسے ؟ کیا آپ نے ان کی فلمیں یا ڈرامے دیکھے ہیں ؟نہیں یہ بہانہ نہیں چلے گا.. کیا عمر بھی کاظمی صاحب جتنی ہے ؟ ؟
ظہیر بھائی ، کیا آپ راحت کاظمی کو جانتے ہیں ؟ اگر ہاں تو کیسے ؟ کیا آپ نے ان کی فلمیں یا ڈرامے دیکھے ہیں ؟نہیں یہ بہانہ نہیں چلے گا.. کیا عمر بھی کاظمی صاحب جتنی ہے ؟ ؟
فرقان بھائی اس کا مطلب تو یہ ہے کہ آپ امیتابھ بچن سے بھی ملتے ہیں کیونکہ راحت کاظمی کو ' پاکستانی امیتابھ ' بھی کہا جاتا تھا ۔ ٹھیک کہا نا میں نے ۔۔۔۔۔؟ویسے ہم کافی حد تک راحت کاظمی سے ملتے جلتے ہیں۔ یار دوست ہمیں اسی نام سے پکارتے ہیں۔ اس سے مشابہت کا اندازہ لگا لیجیے۔ تصویر لگانے سے راحت کاظمی صاحب مائنڈ کر جائیں گے۔ سمجھا کریں! محمدظہیر صاحب!
مزید چھان بین کیجیے ، محفل میں آپ کو میری تصویر بھی مل جائے گی اور اس پر بال بھی۔عثمان بھائی آپ کا یہ سوال ظاہر کررہا ہے کہ آپ ٹنڈ بلکہ ٹنڈمنڈ ہیں ، اس لیے ہماری اس خوش فہمی کو دور کرنے کے لیے فورا" بالوں سے بھرے ہوئے اپنے سر کی ایک حالیہ تصویر محفلین کی نذر کیجیے ۔ شکریہ !
ختم کب ہوا۔ یہ کھیل تو سالگرہ تک چلے گا۔یہ لڑی پھر اوپر آ گئی، کہیں پھر سے تو گیم شروع نہیں کر رہے آپ لوگ خدانخواستہ...!
آمین!نہیں۔ اس کند ذہنی کے زیر اثر کی گئی شرارتیں اور نادانیاں۔۔۔۔ اللہ سب کو نادانیوں سے لطف اندوز ہونے کی توفیق دے۔
زبردست۔۔ختم کب ہوا۔ یہ کھیل تو سالگرہ تک چلے گا۔
تھینکس۔۔گڈ جاب ۔ ۔ ۔
بھیا اوتار تبدیلی کے دور سے گزر چکے ہیں ۔لیجئے حضور! حکم کی تعمیل کردی ہے۔
اچھا یہ سید عمران صاحب کے لیے کیا کچھ سپیشل رکھا ہے؟
یہ تو اچھا ہوا میری مشہوری کدو کی وجہ سے نہیں ہے ۔ ۔ ۔اکمل بھائی کے لیے
آپ شکر کریں کہ عدنان بھائی سے پہلے میں نے آپ کے لیے اوتار سیلکٹ کر لیا۔ اگر نہیں پسند تو عدنان بھائی سے نئے اوتار کی درخواست کرتے ہیں۔یہ تو اچھا ہوا میری مشہوری کدو کی وجہ سے نہیں ہے ۔ ۔ ۔
آپ کہاں اور کدو شریف کہاںیہ تو اچھا ہوا میری مشہوری کدو کی وجہ سے نہیں ہے ۔ ۔ ۔
ہمیں یاد کیا بھیا ؟آپ شکر کریں کہ عدنان بھائی سے پہلے میں نے آپ کے لیے اوتار سیلکٹ کر لیا۔ اگر نہیں پسند تو عدنان بھائی سے نئے اوتار کی درخواست کرتے ہیں۔