تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

پیشگی مبارک کہ آپ کی ذمہ داریوں میں غالبا اضافہ ہوا چاہتا ہے۔ :)
بھئی آپ لوگ کچھ زیادہ ہی بین السطور پڑھنے لگے ہیں۔ احباب کی ذمہ داریوں میں پھیر بدل تو ہوتی رہتی ہے، لیکن عموماً ایسی کسی بات کا اعلان کنایتاً بھی عمومی محفل میں تب تک نہیں کیا جاتا جب تک کوئی حتمی فیصلہ نہ لیا جا چکا ہو۔ ہم نے واقعی بطور شغل ہی وہ بات کہی تھی۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین

کچھ ایسا ہے کہ شغل کی یہ وضاحت ہمارے شبہ کو مضبوط کررہی ہے۔ :)
 
وجی

لائبریرین
برادرم وجی کے لیے! برق رفتاری کے سبب!

Fast-_Credit-_Repair-_Services-_Cartoon-_Man-_Running-_Fast.png
اگر یہ داڑھی میں ہوتا تو شاید میں لگا لیتا ۔
 
م حمزہ

محفلین
یہ کیا تھا۔۔۔:eek:
اختیارات کے ساتھ ساتھ جو کہہ رہے تھے "بے ایمانی" کا وہ؟ :unsure::p
Sorry ہادیہ بہن۔ اپ کے مراسلہ کو مضحکہ خیز ریٹنگ دی تھی۔ یقین کریں یہ غلطی سے اس ایموجی پر کلک ہوگئی ہوگی۔ آج کچھ زیادہ ہی فارغ ہوں اس لئے ریٹنگ چارٹ پر ایک نظر ڈالی۔ یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ میں نے کسی کومضحکہ خیز ریٹنگ دی ہے۔ کیونکہ یہ میری سوچ کے بالکل برعکس ہے۔ اب عطا کردہ ریٹنگ کی ورق گردانی کی تو یہاں پایا۔ ایک بار پھر تہہ دِل سے معذرت عرض ہے۔
 
ہادیہ

کوئی بات نہیں بھائی صاحب۔۔ اتنی معزرت کی بالکل ضرورت نہیں۔۔ اللہ آپ کو شاد،آباد رکھے۔۔ آمین
 
راحت زیب

محفلین
ٹنڈ سے کسی کو مسئلہ ہے؟
عثمان بھائی آپ کا یہ سوال ظاہر کررہا ہے کہ آپ ٹنڈ بلکہ ٹنڈمنڈ ہیں ، اس لیے ہماری اس خوش فہمی کو دور کرنے کے لیے فورا" بالوں سے بھرے ہوئے اپنے سر کی ایک حالیہ تصویر محفلین کی نذر کیجیے ۔ شکریہ !
 
Top