عرفان سعید
محفلین
آہ! آخر وہ گھڑی آ ہی گئی۔ وعدے کی پاسداری میں بھاگنے والے نہیں ہم۔ لیکن اب آپ ہی بتائیں کہ اس صورتِ حال میں کیا کروں؟عرفان سعید بھیا! مطلوبہ ریٹنگز تو کب کی مل چکی ہیں۔ آپ کی ڈی پی تبدیل ہوئی نظر کیوں نہیں آ رہی؟
آہ! آخر وہ گھڑی آ ہی گئی۔ وعدے کی پاسداری میں بھاگنے والے نہیں ہم۔ لیکن اب آپ ہی بتائیں کہ اس صورتِ حال میں کیا کروں؟عرفان سعید بھیا! مطلوبہ ریٹنگز تو کب کی مل چکی ہیں۔ آپ کی ڈی پی تبدیل ہوئی نظر کیوں نہیں آ رہی؟
چلیں چوہدری صاحب سے کہیں گے کہ پہلے دو دن یہ والی لگا لیں اس کے بعد ہمارے والی۔اوتار تو بہت عمدہ ہے مریم
لیکن میرے ذہن میں یہ والا تھا چوہدری صاحب کے لیے
اپنے لیے تو آپ ہمیشہ ہی منتخب کرتے ہیں یہ لڑی تو دوسرے محفلین کے لیے ہے بھیا! اسی لیے تو ہم نے آپ کے لیے اوتار منتخب کیا ہے تاکہ آپ کو اپنا منتخب کردہ اس موقع پر نہ لگانا پڑے۔آہ! آخر وہ گھڑی آ ہی گئی۔ وعدے کی پاسداری میں بھاگنے والے نہیں ہم۔ لیکن اب آپ ہی بتائیں کہ اس صورتِ حال میں کیا کروں؟
ہمارا خیال تھا شائد جان بخشی ہو جائے، لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے لیے تو آپ ہمیشہ ہی منتخب کرتے ہیں یہ لڑی تو دوسرے محفلین کے لیے ہے بھیا! اسی لیے تو ہم نے آپ کے لیے اوتار منتخب کیا ہے تاکہ آپ کو اپنا منتخب کردہ اس موقع پر نہ لگانا پڑے۔
کیا یاد کرے گی اردو محفل!اپنے لیے تو آپ ہمیشہ ہی منتخب کرتے ہیں یہ لڑی تو دوسرے محفلین کے لیے ہے بھیا! اسی لیے تو ہم نے آپ کے لیے اوتار منتخب کیا ہے تاکہ آپ کو اپنا منتخب کردہ اس موقع پر نہ لگانا پڑے۔
کچھ "چشمِ تصور" کے لئے بھی رہنے دیں بھائی۔ان میں اے خان صاحب کون ہوں گے؛ وہ جو گھوڑے پر سوار ہیں یا وہ جو بائیں جانب باراتی میاں ہیں، جو بڑے انہماک سے اپنے دائیں جانب کسی کو گھورنے میں مصروف ہیں۔
اور وقت شروع ہوتا ہے اب۔تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔
عبداللہ محمد بھائی آپ ان دو میں سے کسی ایک کو اپنی ڈی پی بنائیں، ریٹنگز نے مقررہ لمٹ کراس کر لیا ہے۔