یاز
محفلین
ادارہ اس پہ غور کرنے میں مصروف ہے شاید۔عبداللہ محمد بھائی آپ ان دو میں سے کسی ایک کو اپنی ڈی پی بنائیں، ریٹنگز نے مقررہ لمٹ کراس کر لیا ہے۔
ادارہ اس پہ غور کرنے میں مصروف ہے شاید۔عبداللہ محمد بھائی آپ ان دو میں سے کسی ایک کو اپنی ڈی پی بنائیں، ریٹنگز نے مقررہ لمٹ کراس کر لیا ہے۔
ادارہ اس پہ غور کرنے میں مصروف ہے شاید۔
ظلم کی انتہا ہےاور وقت شروع ہوتا ہے اب۔
یہ تو یوسف بن سلطان ہو گئے
یہ تصویر ہیچ ہے ہی نہیں۔ تو پھر ہم کیسے لکھ دیں۔یہ ڈی پی نامکمل ہے ۔ اس پر "ہیچ" لکھ دیجے تو لگا بھی لیں فلک بھائی!
ارے کوئی اس کی بھی خبر لوخلیل بھائی کو بھی پکڑیں۔ وہ دور کھڑے مسکرائی جا رہے ہیں۔
مطلب ایک دفعہ پھر اوتار بدلنا پڑے گا
جب آپ زبردست ریٹنگ دینے کی صورت دوسروں کی "واٹ" لگا رہیں تھی۔یہ کب لگی تھی
آپ شکر کریں۔۔ اتنے پیارے پیارے کیوٹ سے بچوں والی تصویروں کا ہی انتخاب کیا جارہا آپ کے لیے۔۔مطلب ایک دفعہ پھر اوتار بدلنا پڑے گی
مابدولت خود کو ایک ذی علم اور پرجلال شخصیت کے روپ میں ملاحظہ کرکے ازحد عجزوانکسار سے محظوظ و مسرور ہوئے اور اس اعزاز کے عنایت فرمانے پر عزیز برادرم یوسف سلطان کے ممنون ہیں ، چنانچہ ساعت قلیل کے بھی تاخیر بے جا کے مرتکب ہوئے بغیر مابدولت اس اوتار کو بسروچشم قبول کرنے میں فخرو طمانیت محسوس کرتے ہیں ۔