محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حاضر ہوں بہنا ,بتائیں کس کی واٹ لگانی ہے ۔بھیا مجھے چھٹیاں ہیں۔۔ اس لیے میرے ساتھ کھیلیں۔۔
حاضر ہوں بہنا ,بتائیں کس کی واٹ لگانی ہے ۔بھیا مجھے چھٹیاں ہیں۔۔ اس لیے میرے ساتھ کھیلیں۔۔
ہائے آپ نے لسی نہیں پی؟بہنا ہم آپ کی لڑی میں شروع سے شریک ہیں یہ تو آپ محفلین کی محبت ہے جو ہمیں یاد رکھتے ہیں ۔
محمد تابش صدیقی بھائی کی۔۔حاضر ہوں بہنا ,بتائیں کس کی واٹ لگانی ہے ۔
نہیں بھیا ,آج تو روح افزا پیا ہے۔ہائے آپ نے لسی نہیں پی؟
محمد تابش صدیقی بھائی کی۔۔
ایک مدیر صاحب کو قابو کرلیا ہے۔۔ دوسرے مدیر صاحب آپ کے حوالے۔۔
اچھااااااا تو روح افزا کا کمال ہے کہ عدنان بھائی باکمال ہےنہیں بھیا ,آج تو روح افزا پیا ہے۔
ارےے۔۔۔ بھاگنے نہیں دینا میں نے۔۔۔۔کچھ نہیں کہتے آپ کو۔۔
بہنا آپ تو سیدھا ہمیں آتما ہتیا کرنے کا بول رہی ہیں ,
ہم سےبھول ہو گئی ہم کا معافی دے دو۔
ہاں بھئی! ہماری تو تھانوں میں تصویریں لگی ہوئی ہیں، یعنی کہمیرا حوصلہ دیکھیں فرقان احمد بھیا کو قابو کیا۔۔
"محفل" کی مثال کافی نہیں تھی کیا؟۔۔ہاں بھئی! ہماری تو تھانوں میں تصویریں لگی ہوئی ہیں، یعنی کہ
ہمیں تو آپ نے اچھا خاصا جوکر بنا دیا۔ یاز صاحب نے تو منہ ہی پھیر رکھا ہے؛ بچت ہو گئی۔ اب دیکھیے، دیگر بھائیز پر کیا گزرتی ہے!"محفل" کی مثال کافی نہیں تھی کیا؟۔۔
شاباش ہادیہ۔۔
سوری بھیا۔۔ہمیں تو آپ نے اچھا خاصا جوکر بنا دیا۔ یاز صاحب نے تو منہ ہی پھیر رکھا ہے؛ بچت ہو گئی۔ اب دیکھیے، دیگر بھائیز پر کیا گزرتی ہے!
تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے آپ نے لسی نہیں پی؟
شکریہ سعود بھائی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔امید ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو گیا ہو گا۔ ایک دفعہ پھر سے آزما کر دیکھ لیں، اگر مشکل در پیش ہو تو مطلع فرمائیں۔
ہادیہ ہمارا وقت شروع ہو گیا۔ 48 گھنٹے باقی!
ہائے! وہ بھی کیا وقت تھے کہ ہم اپنے تئیں مدبر مدبر بنے پھرتے تھے!
بس دو اور زبردست ریٹنگز باقی ہیں پھر آپ کو بھی اپنا اوتار تبدیل کرنا پڑے گایہ جن سات لوگوں نے ہمارے لیے دی گئی اس اونگی بونگی تصویر پر زبردست کی ریٹنگ دی ہے...
ہم نے ان کے نام نوٹ کر لیے ہیں...
نمٹ لیں گے بچو!!!
خدا وہ وقت نہ لائے!!!بس دو اور زبردست ریٹنگز باقی ہیں پھر آپ کو بھی اپنا اوتار تبدیل کرنا پڑے گا