امجد میانداد
محفلین
ماہی احمد ، سید فصیح احمد ، لئیق احمد سلمان حمید آپ حضرات کی آمد اس مراسلے کے بعد کی ہے تو ہو جائیں پھر آپ کے نام بھی
واوماہی احمد ، سید فصیح احمد ، لئیق احمد سلمان حمید آپ حضرات کی آمد اس مراسلے کے بعد کی ہے تو ہو جائیں پھر آپ کے نام بھی
بہت شکریہ،واو
وہ پہلے والے سب کتنے خوبصورت ہیں۔
بہت زبردست
اب کیا ہمارے نام لکھیں گے آپ؟ یہ کہہ رہے ہیں؟؟
ضرورکمال !!!
مجھے اس سے ملتا جلتا چاہیئے
بہت شکریہ،
جی یہی کہہ رہا ہوں
اور میں سوچتی تھی، یہ زبیر بھائی کے نا م والی اتنی پیاری ڈی پی آخر کس آسمان سے اتری ہےہم تو ماتھے پہ سجائے بیٹھے ہیں
بہت شکریہ۔ میری بیٹی کی تصویر والی وڈیو بھی آپ نے بہترین بنائی تھی سب بچوں کے ساتھماہی احمد ، سید فصیح احمد ، لئیق احمد سلمان حمید آپ حضرات کی آمد اس مراسلے کے بعد کی ہے تو ہو جائیں پھر آپ کے نام بھی
یہ دوبارہ کی فرمائش والے بھی آ گئے ہیںمیرا نام بھی پھر سے ڈیزائن کریں امجد بھیا
نہیں تو میرے کو جیلسی ہونی ہے پھر
آپ کے چشمے کا نمبر کیا ہے علمیہ نئی لڑی تو نہیں ہے ۔
یہ ناموں کا تحفہ ہمیں تو نہیں ملا بھیا جی۔۔
ہمارے دوست اور اچھے بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی
ابھی ان کی طرف سے میسج آ جانا ہے کہ تصویر نظر نہیں آ رہی کیوں کہ فیس بک سے شئیر کی ہے نا
ووووووووووووواووووووووبہتتتتتت خوبصورت ہے بھیاناعمہ عزیز
بھئی ناعمہ سے معذرت کہ میں نے یہی ڈئزائن اپنے فیس بک پیج پہ عید مبارک کے لیے بھی استعمال کیا ہے
کراچی سے واپسی کے بعد صبح کراچی جانڑا ہے۔ اور سوارے آلے دیہاڑے مڑ کے آساں انشاءاللہ۔امجد میانداد بھیا جی یہ ہمیں کب ملیں گے؟؟؟
آج دیکھا ہے ظالمووووووووووووواووووووووبہتتتتتت خوبصورت ہے بھیا