محفل محبت کرنے والے باکمال لوگوں سے کبھی خالی نہ رہی۔۔۔ ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا۔
واہ زبردست بھائی ،،بہت ہی خوبصورت ہے آپ کی محنت اور ہم سے پُر خلوص اپنائیت کی طرح
ابھی تو میں زبیر مرزا بھائی کے خلوص کے حوالے سے حیرت میں گم تھا کہ امجد بھائی آپ نے بھی اس منفرد اور دلآویز انداز سے محبت اور اخلاص کا اظہار کیا ہے کہ حقیقتاً میں سوچ میں پڑ گیا ہوں کہ خدایا اتنے پرُخلوص دوست اور خیرخواہ بھلا اور کہاں میسر آسکیں گے۔ یقین مانیں کہ مجھے تو یہ سب خواب سا معلوم ہوتا ہے کہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں تو لوگ اپنے سگے رشتوں کو بھولتے جارہے ہیں اور ہم اردو محفل والے ہیں کہ ایک دوسرے سے سینکڑوں اور ہزاروں میل کی دوری پر بیٹھے ہوئے یوں محبت کا اظہار کررہے ہوتے ہیں کہ کہیں اور اس کی مثال ملنا ہی ناممکن ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب لوگوں کے خلوص اور محبت میں برکت دے اور ہمارے ان سُچے اور سچے جذبوں کو ہر طرح کی نظرِ بد سے محفوظ رکھے اور اردو محفل کا گلشن صدا یونہی چمکتا دمکتا اور چہکتا مہکتا رہے، آمین!کچھ لوگ صرف گِلٹرنگ ہی نہیں ہوتے بلکہ معاشرے کا بہت بڑا خزانہ ہوتے ہیں اور انہی لوگوں میں سے ایک ہیں اپنے عاطف بٹ بھائی
متاثر کنامپریسِو۔کو اردو میں کیا کہیں گے
ہمیں تھوڑی تھوڑی انگریزی آتی ہےوہی !
متاثرکن !
اور شئیرنگ کو۔۔۔ ۔۔۔ ؟
شراکتوہی !
متاثرکن !
اور شئیرنگ کو۔۔۔ ۔۔۔ ؟
دونوں الفاظ کے اردو متبادلات تو میں نے بتادئیے ہیں۔ اب اگر کہیں تو آپ کی طرف سے تبصرہ بھی لکھ دوں؟وہی !
متاثرکن !
اور شئیرنگ کو۔۔۔ ۔۔۔ ؟
ابھی تو ان سے زیادہ باقی ہیںامجد میانداد بھائی اب تک چالیس نام لکھ چکے ہیں۔ چالیس نئے، اچھوتے اور منفرد خیال۔ کیسے ممکن بنایا!!!!!
ماشاء اللہ ۔ دوبارہ داد دینے کو جی چاہا۔