محدثہ
محفلین
نہیں ۔شکریہدونوں الفاظ کے اردو متبادلات تو میں نے بتادئیے ہیں۔ اب اگر کہیں تو آپ کی طرف سے تبصرہ بھی لکھ دوں؟
نہیں ۔شکریہدونوں الفاظ کے اردو متبادلات تو میں نے بتادئیے ہیں۔ اب اگر کہیں تو آپ کی طرف سے تبصرہ بھی لکھ دوں؟
سو نائس آف یو بھیا
بہت خوب ۔۔ اتنا خلوص اور پیار ۔۔
انتہائی بہترین، خوبصورت، اعلیٰ شاہکار، دیدہ زیب، دلکش آرٹ کا نمونہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میرے پاس الفاظ نہیں تعریف کے لیے۔ اس لیے انہی پر ہی اکتفا کیجئے گا۔
امجد بھائی! مجھے اعتراف ہے کہ آپ نے ایک بار پھر مجھے حیرت زدہ کر دیا۔
میں نے چار جگہوں پر غلطیاں دیکھیں۔ انہیں درست کر دیجئے گا۔
محمو احمد غزنوی
محمود احمد غزنوی
درویش جراسانی
درویش خراسانی
فارقلید رحمانی
فارقلیط رحمانی
ذولقرنین
ذوالقرنین
بہت شکریہ شیزان بھائیبہت اعلیٰ امجد بھائی۔۔
گریٹ ورک۔۔ سعود ابن سعید والا تو انتہائی اعلیٰ ہے
باقی۔
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھُلا دیا، ہم نہ تمیں بھُلا سکے
ویسے تو میں نے جیہ ہی لکھ رکھا ہے لسٹ میں لیکن اگر آپ اور پورا نام بتائیں تو یہ تو اور اچھا ہو گا اور عبداللہ کا نام بھی لسٹ میں شامل ہے۔میں اپنا پورا نام بتا دوں؟
یہاں پر ۔نام لکھتے ہوئے حروف اور ہندسے انگلش کے استعمال کئے گئے ہیں یا اردو فونٹ ہی اس شکل میں ہے، واقعی اردو اور انگلش کا حسین امتزاج ہے اور اوپر سے آپ کی فنی صلاحیتوں نے اسے چار چاند لگا دیئے ہیں۔