اس میں کتنے نام تلاش کرنے ہیں؟ارے مہوش کہہ رہی ہیں کہ مری میں سوال اریبہ نے کیا تو تھا مگر رنج و الم یوں چھایا ہوا تھا کہ جواب ہادیہ کو دینا پڑا جس پر صائم ہنوز ناراض ہے اور نم سیج پر بیٹھا ہے۔
ویسے میرا خیال ہے کہ محفلین میں مہوش نہیں ہیں۔ کوئی اور نام ڈھونڈئیے۔ ابھی اس میں مزید کچھ نام باقی ہیں۔مہوش بھی ہیں
مریم بھی ہیں
لاریب بھی ہیں
ہادیہ بھی ہیں
مہوشویسے میرا خیال ہے کہ محفلین میں مہوش نہیں ہیں۔ کوئی اور نام ڈھونڈئیے۔ ابھی اس میں مزید کچھ نام باقی ہیں۔
اس میں آٹھ محفلین کے نام ہیں۔اس میں کتنے نام تلاش کرنے ہیں؟
کچھ دوسروں کا بھی حق ہےویسے میرا خیال ہے کہ محفلین میں مہوش نہیں ہیں۔ کوئی اور نام ڈھونڈئیے۔ ابھی اس میں مزید کچھ نام باقی ہیں۔
نہیں!درست
وہ ۔۔ مریم افتخار بہنا میرے پاس پچپن انچ والے ٹی کے ریموٹ کے کور کی تصویر ہے جو ابھی تھوڑی دیر پہلے یاز بھائی نے دی۔ اس سے کام چلے گا ناں؟۔
لاریب مرزاارے مہوش کہہ رہی ہیں کہ مری میں سوال اریبہ نے کیا تو تھا مگر رنج و الم یوں چھایا ہوا تھا کہ جواب ہادیہ کو دینا پڑا جس پر صائم ہنوز ناراض ہے اور نم سیج پر بیٹھا ہے۔
یہ چار اور ایک اور تو میں بتا چکا ہوں۔ چِیٹنگ
جیسمنارے مہوش کہہ رہی ہیں کہ مری میں سوال اریبہ نے کیا تو تھا مگر رنج و الم یوں چھایا ہوا تھا کہ جواب ہادیہ کو دینا پڑا جس پر صائم ہنوز ناراض ہے اور نم سیج پر بیٹھا ہے۔
ارے مہ وش کہہ رہی ہیں کہ مری م یں سوال اریب ہ نے کیا تو تھا مگر رنج و الم ی وں چھایا ہوا تھا کہ جواب ہادیہ کو دینا پڑا جس پر صائم ہ نوز ناراض ہے اور نم سیج پر بیٹھا ہے۔
المی دیکھا تھا، مگر لا المی مکمل ہونا چاہیے تھا، اس لیے چھوڑاہم نے محفلین فیمیل کمیونٹی کو ایک ہی مراسلے میں جمع کرنے کی نہایت خام سی کوشش کی ہے۔ گو کہ اس میں مزید نام بھی شامل ہو سکتے تھے مگر بس ہم سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں یہی بن پایا۔ اگرچہ اس میں مسائل ہو سکتے ہیں کیونکہ بعض لوگ اپنے نام کو اور طرح لکھتے ہیں مگر ہمیرا، جیسمن اور تخلص المی یوں بھی تو لکھا جاتا ہی ہے۔ املا پر نہ جائیں کانفیڈنس دیکھیں بس!
حمیرا عدنان
مہوش
مریم افتخار
لاریب مرزا
ہادیہ
صائمہ شاہ
جاسمن
La Alma@
حمیرا غلط ہے، ح اور ہ میں فرق ہے۔ہم نے محفلین فیمیل کمیونٹی کو ایک ہی مراسلے میں جمع کرنے کی نہایت خام سی کوشش کی ہے۔ گو کہ اس میں مزید نام بھی شامل ہو سکتے تھے مگر بس ہم سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں یہی بن پایا۔ اگرچہ اس میں مسائل ہو سکتے ہیں کیونکہ بعض لوگ اپنے نام کو اور طرح لکھتے ہیں مگر ہمیرا، جیسمن اور تخلص المی یوں بھی تو لکھا جاتا ہی ہے۔ املا پر نہ جائیں کانفیڈنس دیکھیں بس!
حمیرا عدنان
مہوش
مریم افتخار
لاریب مرزا
ہادیہ
صائمہ شاہ
جاسمن
La Alma@
بس پھر آپ جیت گئے۔ ہمیرا کے علاوہ سبھی نام آپ نے بوجھ لیے۔ بتائیے کس ماڈل کے انورٹر اے سی کی تصویر چائیے؟المی دیکھا تھا، مگر لا المی مکمل ہونا چاہیے تھا، اس لیے چھوڑا
دونوں طرح لکھا جاتا ہے۔ میری کئی فیلوز ان دونوں ہجوں سے رہی ہیں۔ کیا ان کے معانی میں فرق ہے؟حمیرا غلط ہے، ح اور ہ میں فرق ہے۔
لہٰذا میرے تمام جواب مع اضافی جواب درست۔
عمراناگر عمر ان کاموں میں گزر گئی تو کیا بنے گا؟
نمرہنم رہے آنکھ تو کچھ نہیں ملتا۔
تابش بھائیسوال: (شعر کی صورت میں، اگر اسے شعر کہا جا سکے تو)
تاب شاہوں کی زیر و زبر ہوگئی
کیسی صورت ترے ہجر میں لی بنا
صائمہ بہنصائم ہے یہ دعا میری
تو سلامت رہو سدا