تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

فہد اشرف

محفلین
اس میں تو جنابِ رافیل نڈال صاحب ہی نکال پائے ہیں ابھی تک۔
مزید کوششیں جاری است۔
صحیح جواب تابش بھائی دے چکے ہیں۔ ویسے آپ کا جواب بھی شاندار ہے اس لیے آپ کو دکھایا جاتا ہے رولاں گیرو ٹرافی کی ایک جھلک
french_open_trophies.jpg
 
Top