فرحت کیانیسوال:
ماں نے زیادہ ڈانٹا تو فرح تکیا نیچے پھینک کر باہر چلی گئی۔
لفظ پر زبر وپیش ناں ہونے کی وجہ سے بیک وقت تین مطلب ذہن میں آ ئے۔اففف ۔۔۔لک ہے ان کی جنہیں انعام مل رہے۔۔
حسان خانسوال:
اللہ پاک کا بڑا احسان ہے۔جو اس نے ہمیں لاتعداد نعمتوں سے نوازا ہے۔
یہ تو بہت مشکل ہے بھئی۔اففف ۔۔۔لک ہے ان کی جنہیں انعام مل رہے۔۔
درست
مجھے لگتا گڑبڑ ہوگئی کچھ۔۔یہ تو بہت مشکل ہے بھئی۔
مریمسوال :
مری میں مقامی ہوٹل والوں نے جیسے ہم پر حملہ ہی کر دیا۔ ہمارا تو ناخن اس حملے میں ٹوٹ گیا اور لہو بہنے لگا۔
ابن رضا اور فرحت کیانی درست جواب ہیں۔
یہ بھی درست۔ ہم نے کنفیوژن سے بچنے کے لئے مراسلہ تدوین کر دیا ہے۔
صائمہارے مہوش کہہ رہی ہیں کہ مری میں سوال اریبہ نے کیا تو تھا مگر رنج و الم یوں چھایا ہوا تھا کہ جواب ہادیہ کو دینا پڑا جس پر صائم ہنوز ناراض ہے اور نم سیج پر بیٹھا ہے۔
مہوش بھی ہیں
اور؟مہوش بھی ہیں
مریم بھی ہیں
لاریب بھی ہیں
ہادیہ بھی ہیں